بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

نگار ف

محفلین
ابھی اس الزام پر تبصرہ کرنا بہتر نہ ہوگا ۔
یہ اک ایسی سائٹ سے لیا گیا ہے جو کہ سنسی خیزی پیدا کرنے والے پروپیگنڈے کی حامل ہے ۔
ابھی اس سانحہ کی تفتیش جاری ہے ۔ اور اس طرح الزام لگانے سے نسلی و لسانی فسادات ابھر سکتے ہیں ۔
درست فرمایا آپ نے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، گر چہ اگر اس بات کو سچ مانا جائے کہ یہ بھتہ مافیا کی کاروائی ہے، تو ماضی میں بہت ساری مثالیں ٹارگٹ کلنگ کی ملتی ہیں مگر اجمالی طور پہ عام مزدوروں کو نقصان پہنچانا، جہاں تک خیال ہے بلکل درست نہیں
 
نیلم

محفلین
میری کزن کا فلیٹ 6 منزل پہ تھا.پھر ہم نیچےگئےتو چوکیدار نے بتایا.چوکیدار سندھی تھا.کہ 2 لڑکے بائیک پہ آئے اور ہماری بلڈنگ کی طرف منہ کر کے فائر کھول دیا اور پھر اُس نے کہا.پھر بی بی ہم نے بھی لکڑیاں نہیں اُٹھائی ہوئی تھی.ہم نے بھی جوابی فائر کھول دیا.3"4 چوکیدار تھے.اور پھر وہ لڑکے بھاگ گئے.اور پھر پولیس بھی آگئی تھی پولیس نے بھی فائرنگ کی تھی.پھر میری کزن بتا رہی تھی کہ یہ اپنی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے خوف وہراس پھیلاتے ہیں.تاکہ لوگ ڈر کے بائر نہ نکلے.
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

:worried:
 
نیرنگ خیال

یعنی محض خوف کی فضا قائم رکھنے کے لیئے فائرنگ؟:pissed-off: یہ تو انسانیت کی تذلیل ہے چاہے کوئی بھی کرے
 
نیلم

محفلین
ارے ارے غصّہ نہیں بہنا۔ نیلم بیچاری ڈر گئی تو واقعہ نہ سنائے گی
جی نہیں جناب میں اتنی بھی ڈرپوک نہیں ہوں.جن عورتوں کی چیخے ماری تھی وہ بھی نیچےہمارے ساتھ آئی تھی تو میری کزن نے اُن سے کہا .کہ آپ کراچی والی ہو کہ اتنی چیخیں مار رہی تھی .میری کزن پنجاب سےآئی ہوئی ہے اور مجھےاس کی فکر تھی لیکن اس نے ایک چیخ نہیں ماری.صرف اتنا کہا کہ ڈاکو آگئے.میری کزن اور میں بعد میں بہت ہنسےکہ ڈاکو جب 6 منزل پہ اگر سیڑھیوں کےزریعےچڑھےتو سب سےپہلے آکے ہم سے لیموں پانی مانگے گے.
 
پنجاب والے کہاں ڈرتے ہیں نیلم:happy:
 
چیخیں تو وہ مارے جسے ہوش ہو۔ آپ تو ہو گئی ہونگی جامد خوف سے:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اُن کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ کراچی والے تو ان باتوں کے عادی ہیں لیکن میرےلیےیہ پہلاواقع تھا.ہمارا شہر ماشاءاللہ سے بہت پرُامن ہے.
چھینک ماروں پورے شہر میں آواز گونجتی ہے۔ پر امن تو ہوگا ہی۔ دو محلے دور سے آواز آئے تو لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں۔ حاجی صاحب کی کھانسی نہیں جانی اب۔:ROFLMAO:
 
Top