Anonym ous Internet Accessکے لیئے آپ TOR کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اسکا FireFox کے لیئے Plugin بھی موجود ہے۔ مگر بات وہی کہ جو چیز بین ہو جائے میں اسکے استعمال کے حق میں نہیں۔ آپ کو بتا اس لیئے رہا ہوں کہ اگر آپ ڈھونڈیں گے تو بھی آپ کو ہزاروں راستے ملیں گے۔
تمام ویب سائٹس خاص طور پر سوشل نیٹ ورکنگ کی سائٹس بین کرنے کی سب سے بڑی وجہ بے جا استعمال اور وقت کا ضیاع ہے۔ آپکو بہت سے ریسرچ پیپرز مل جائیں گے کہ اوسطاً لوگ کتنا وقت ضائع کرتے ہیں۔
لو جی نقل بنا عقل لگاؤ گی تو ایسے ہی کہو گی۔ ورنہ باتیں تو دو ہیں۔ :ROFLMAO:
چلو دل نہ چھوٹا کرو یہ لو پیسے۔ اور اب فضول خرچی نہ کرنا:cool:
اگر روپے مانگتی تو روپے دے دیتا:laugh:
آپ تو واقعی گھوم گئی ہیں۔:laugh:
اک تو میری معلوماتی تحریر کو آپ نے مذاق میں ٹال دیاo_O ۔ دوسرا یہ کونسا ڈاکٹر ہے جو کرایہ لیتا ہے فیس کی بجائے:ROFLMAO:
یہ کیا بات ہوئی۔ میری باتوں سے آپ مفت جھولے لے رہی ہیں۔ اور کرایہ بھی کوئی نہیں:confused:
نیرنگ کا مطلب ہے دھوکا، دغا یا پھر فسوں یعنی کے جادو جبکہ اسکا اک اور مطلب عجائبات ہے۔
خیال کا مطلب تو آپکو پتہ ہی ہوگا:rolleyes: