میرا نام ذوالقرنین ہے۔ قرآن پاک میں سورۃ کہف میں آیات 83 سے 101 تک ذوالقرنین کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ یہ اک بہت قدیم نام ہے۔ اور مؤرخین کی اک لمبی بحث آپکو ملے گی اس پر۔ کہ یہ کونسا بادشاہ تھا؟ کس دور سے تعلق تھا۔ کچھ اسے اسکندر اعظم بھی کہتے ہیں۔ پر قرآن پاک میں اسکی جو صفات بیان ہوئی ہیں وہ...