نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    ارے آپی اللہ:a5: کی صفات کا منکر مسلماں تو نہیں ہو سکتا میرے خیال میں۔ اور اگر کوئی ہے تو جان لے کہ اللہ دو جہانوں سے بے نیاز ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    آہستہ بولیئے۔ بوری والا دور ابھی بیتا نہیں:p
  3. نیرنگ خیال

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    جی اللہ سے عشق تو نمایاں ہے اور میرے پاس انکی نعت بھی ہے جو بہت خوبصورت ہے۔ مگر احمدی پیروکار ہیں۔ اور انکی اک نظم کا پہلا شعر ہے منفرد ہے احمدیت ، منفرد اس کا جہاں ہم پیامبر امن کے ہیں ، ہم محبت کی اذاں اور اسی نظم میں آگے چل کر کہتی ہیں ہے جنم بھومی ہماری قادیاں دارالاماں ہم پیامبر امن کے ہیں...
  4. نیرنگ خیال

    سب ہار دیا - ارشاد عرشی ملک

    بہت ہی خوب کلام ہے رانا جی۔ کوئی شبہ نہیں
  5. نیرنگ خیال

    آپ کون ہیں..........................................؟

    ابھی پڑھا ہے دھاگہ! ویسے تو آج صبح سے یہ شعر ذہن سے چپکا ہوا ہے تو نے اپنی آگہی کے ظرف سے جانچا مجھے آگہی نا آگہی کے اور پیمانے بھی تھے اپنی ذات کے متعلق تو بس قیاس آرائی ہی کی جاسکتی ہے کہ کیسا ہونگا میں۔ جب انسان اپنی شکل تک نہ دیکھ سکے۔ اپنا نام تک سے خود کو نہ پکار سکے اور دونوں کے لیئے...
  6. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    اک آدمی کو زندہ جلتا نہ دیکھ سکوں کجا یہ کہ سینکڑوں۔ میں تو بس بیٹھا رہ گیا لوگوں کی درندگی دیکھ کر جب ٹی-وی پر دیکھا کہ لوگ رپورٹر کے ارد گرد گھیرا ڈالے کھڑے ہیں کہ کیمرے میں آجائیں بس
  7. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    سر میں تو کسی کیطرف اشارہ نہیں کر رہا۔ میں تو اس نیت سے شئیر کیا کہ احباب بتائیں گے اپنی رائے۔ مجھے تو علم نہیں کراچی کا اور اسکے حالات کا۔ نہ میں کبھی گیا وہاں
  8. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    حسیب نذیر گِل مہ جبین آپی نایاب بھائی باباجی نیلم ساجد بھائی قرۃالعین اعوان بہنا
  9. نیرنگ خیال

    آپ کون ہیں..........................................؟

    حاضر بہنا حکم کیجیئے
  10. نیرنگ خیال

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    زبردست، انہوں نے زیادہ تو ان واقعات کو منظوم انداز میں بیان کیا ہے جو روز مرہ زندگی میں جگہ جگہ حکایات کی صورت درج ہیں۔ اب پتہ نہیں ان نےلکھا اور لوگوں نے نثر بنا دی ہو شائد۔ بہرحال عمدہ کلام ہوتا ہے۔ اور مجھے بہت پسند ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    بس سر کیا کہا جا سکتا ہے۔ انسانوں کو اپنی طاقت اور قوت کا خود اندازہ لگانا پڑے گا۔ ورنہ یہ چور ڈاکو لٹیرے یونہی خون چوس چوس کر ہڈیوں کی مالا بنا دیں گے سب کو۔ پاکستان کے لوگو! اپنی طاقت کو پہچانو
  12. نیرنگ خیال

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    بہت شکریہ کاشفی بھائی سراہنے کا
  13. نیرنگ خیال

    ذوق جاں ہوا یوں ہوئی اس خال کا بوسہ لے کر

    خوب بابا جی خوب شرط ہمت نہیں مجرم ہو گرفتارِ عذاب تونے کیا چھوڑا اگر چھوڑے گا بدلہ لے کر
  14. نیرنگ خیال

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون کی فیکٹری میں آگ لگنے سے تین سو کے قریب ہلاکتوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ کوئی حادثہ نہیں تھابلکہ کراچی میں جاری بھتے کی لڑائی کا ایک کارنامہ تھا۔ ایک جماعت کےکارکن فیکٹری سے پانچ کروڑ روپے بھتہ مانگ رہے تھے جب کہ مالکان دینے پر تیار نہ تھے جس پر ایک جماعت کے...
  15. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    اب سنورتے رہو بلا سے میری دل نے سرکار خودکشی کر لی
  16. نیرنگ خیال

    اعجاز عبید :اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں

    مجھ کو تو یہ حسب حال لگتا ہے۔ لاجواب انتخاب کیا ہے سر۔ بہت مشکور ہوں کہ آپ کے توسط اس تک پہنچا سر کا سودا تو رائیگاں ٹھہرا پیر میں کوئی سلسلہ مانگوں
  17. نیرنگ خیال

    پیاری ماں تو کیوں روتی ہے از ارشاد عرشی ملک

    یہ تو اسی کا ہی انگلش ترجمہ لگتا ہے۔ اب خدا جانے کس کا کلام ماخوذ ہے۔ ویسے ارشاد عرشی ملک نے جو خط کا منظوم ترجمہ کیا ہے۔ وہ بلاشبہ کسی کو بھی رلانے کے لیئے کافی ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    اگر ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام کی بابت یہ خواہش ہے تو اک ڈائری میں انہی کا کلام ہے۔ ضرور شئیر کروں گا۔ پر کیا ہے کہ موصوفہ لکھتی بہت لمبا لمبا ہیں۔ تو آہستہ آہستہ انشاءاللہ بابا جی مشکور ہوں آپکا اس پذیرائی پر بہت شکریہ سر انتخاب پر حوصلہ افزائی کا
  19. نیرنگ خیال

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    مشکور ہوں انتخاب کو سراہنے پر
Top