ماشاءاللہ خوب خیالات ہیں آپ کے۔ اللہ آپ کو اور زیادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مگر جو چیز آپ بھی نظر انداز کر گئے وہ یہ کہ عمر 10 سال، ہوٹل میں بیرا اور غم روزگار۔ جس عمر میں ہم
اپنے اپنے کھیلوں میں مصروف ہوتے تھے اس وقت وہ اپنا اور عین ممکن اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔ کیا معلوم وہ مسلم بھی...