میں یہاں پر آئی-ٹی صنعت سے متعلق تمام کارٹونز جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ آپ تمام کی طرف سے اس میں اضافہ کو حوصلہ افزائی سمجھا جائے گا۔ :D
اپڈیٹس- Updates
یہ تصویر تو ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ پیاری ہے۔ اللہ بٹیا رانی کو صحت تندرستی اور ایمان سے مالا مال زندگی عطاء فرمائے۔ آمین۔ بہت سارا پیار اور نیک تمنائیں نور سحر کے لیئے خرم بھائی
واہ جی :zabardast1:
ویسے یہ دن بھی آنا تھا۔ اب کسی دن کوئی اپنے محبوب کو سنا رہا ہوگا۔ کہ
تیرے قائمتہ الزاویہ جیسی ناک
تیرے پیار کا میں این لاگ لے لوں
اور رقیب کے حسد کا فیکٹوریل لے کر۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ :ROFLMAO: