نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ایاز صدیقی کہکشاں وقت کی پلکوں پہ اتر آئی ہے

    بہت عمدہ آپی۔ :zabardast1: کیا تجلی ہے کہ ہر آنکھ میں در آئی ہے کیا تماشا ہے کہ ہر شخص تماشائی ہے واہ واہ کیا کہنے:best:
  2. نیرنگ خیال

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    لاجواب انتخاب۔ صرف اک ہی شعر سے واقف تھا میں۔ بہت عمدہ
  3. نیرنگ خیال

    ایاز صدیقی قیمت شناسِ دل سرِ بازار کون ہے

    بہت عمدہ انتخاب اپیا ہم جانتے ہیں دوستو ! آدابِ انجمن ہم سے زیادہ نقش بہ دیوار کون ہے
  4. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ہن بندہ گل وی نہ کرے۔۔۔ o_O او مذاق کیتا سی گا میں:p
  5. نیرنگ خیال

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بنتا ہے یا بنا بنایا ہے:laugh:
  6. نیرنگ خیال

    بند آنکھیں ہوئی جاتی ہیں پساریں پاؤں۔۔۔۔ نیند سی نیند اب ہمیں نہ اٹھانا لوگو

    بند آنکھیں ہوئی جاتی ہیں پساریں پاؤں۔۔۔۔ نیند سی نیند اب ہمیں نہ اٹھانا لوگو
  7. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    جب چور ڈاکو بن گئے تو اس سیٹ کےاہل تو ہو گئے نہ:p
  8. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    اس نے جو 33 سیکنڈز کی سزا دینی نہ وہ بھی پتہ مجھے:laugh:
  9. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    دشمن ریٹنگ کی درخواست دے رکھی ہے۔ جیسے ہی پاس ہوتی آپ کو سب سے پہلے ٹیگ کیا جائے گا۔ ہا ہا ہا اور خوب خطاب ہے یہ دشمن نیرنگ بھی۔ واہ واہ زندہ باد۔۔۔۔ بس میں خود بھی اپنے نقطہ چینوں میں والی بات ہے:laugh:
  10. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    یہاں پر اک ریٹنگ دشمن بھی ہونی چاہیئے تھی:eek: ۔ باقی پولیس تو سب سے پہلے خرید لینی:ROFLMAO: ۔ اور اپنا پاکستانی بھائی فوجی بھی لائے گا;)
  11. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    چھوٹے بھائی لوگ:p
  12. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ہیں!!!! :eek: میری نظر تھی اس پر۔۔ پہلے ہی ہاتھ دکھا دیا
  13. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    ہا ہا ہا ہا وہ ہو سکتا ہے وہ سب بھائی لوگ ہوں:p
  14. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    اور فیصل مسجد کا چاند بھی
  15. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    جی آپی ابھی تو کافی تصاویر رہ گئیں ہیں
  16. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    شکریہ دوست:)
  17. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    عالم اسلام کی مساجد والا خیال بھی زبردست ہے۔ ورنہ پہلے میرا خیال پاکستانی مساجد جو میں نے دیکھ رکھیں ہیں۔ جیسے ٹھٹہ مسجد، مسجد وزیر خان اور پشاور والی مسجد کو پیش کرنے کا تھا۔ صادق آباد تو چھوٹا سا شہر ہے مگر جغرافیائی طور پر بے مثال اہمیت کا حامل ہے۔اور تجارتی نقطہ نظر سے بھی
  18. نیرنگ خیال

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    سچے جذبوں کی عکاس تحریر۔ میں اس تحریر کی تعریف میں قلم کشائی سے قاصر ہوں۔ اللہ آپ کے والد محترم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
  19. نیرنگ خیال

    بہت زبردست بلالی زندہ باد

    بہت زبردست بلالی زندہ باد
Top