بُھنگ گاؤں کا نام ہے تعبیر آپی۔ میں نے خود کھینچی ہوئی ہیں اور وہ ان سے ہزار درجے بہتر ہیں پر میرا کیمرا گھر صادق آباد رہ گیا ہے۔ اور تصاویر اس میں ہی تھیں۔ اب عید پر گھر جاؤں گا تو پھر لاؤں گا کیمرہ اور تصاویر۔ اس دن بیٹھے بیٹھے یہ مسجد یاد آگئی تو میں نے سوچا چلو سب کو سیر کروا دوں۔:p
باقی...