نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    پچھلا صفحہ پڑھو تم لوگوں کے حق میں نعرے مار مار میری آواز بیٹھ گئی:mrgreen: ۔ اور پھر میں خود بھی اور تم ہماری طرف ہی الٹ پڑیں۔:mad:
  2. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    شک کس ظالم کو ہے؟o_O
  3. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    اگر سندھ سے آ رہے ہو تو۔ بصورت دیگر پنجاب کا آخری شہر:)
  4. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    میرے ذہن میں جتنی ریٹنگز اس وقت آ رہی ہیں۔ اک تو لائن ریٹنگز کی بن جائے گی۔ پھر لوگ کہیں گے۔ Scroll for More :laugh:
  5. نیرنگ خیال

    یار زندہ صحبت باقی

    لو جی ہم تو سب کو پہچانتے ہیں۔ کیوں حسیب۔۔۔:) ساجد بھائی آپ روداد ایسے سناتے ہیں کہ ہر بار روداد شروع سے پڑھنی پڑتی ہے کہ آخری بار کدھر تھاo_O
  6. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    میں تو جاتا ہوں بھئی۔ واقعی بقول بلہے شاہ کھائے خیرا تے پھاٹیئے جما الٹی دستک لائی (کرے کوئی بھرے کوئی) کے مصداق یہ میرے پر ہی نہ الٹ پڑیں۔:p نوٹ: یہ سب شیطانی اعوان کی ہے۔ اور نیرنگ بالکل معصوم اور بے قصور ہے:battingeyelashes:
  7. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    مجھے بھی بتا دیجیئے گا۔ منتظر رہوں گا:waiting:
  8. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    پھر تو تمہاری گردن سیدھی ہو گئی ہوگی:laugh:
  9. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    اچھا میری مراد تو ان میں سے کسی اک سے بھی نہیں تھی۔:eek: ایسے نہیں کہتے بہنوں کو۔ بری بات:notlistening:
  10. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    کچھ لوگ اسے سکرین الٹی کر کے پڑھیں گے۔:laugh:
  11. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    ہا ہا ہا بس یار کیا کریں۔ ابھی چادر فارغ پڑی ہے سلیمانی۔ وہ دے دوں تمہیں۔ :ROFLMAO:
  12. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    لو جی اپنے اعوان صاحب پر کسی دن ان الٹے سیدھے بیانات کی وجہ سے ہتک عزت کا دعوی دائر کر دینا ہے:p کسی نے اور بعد میں اس نے کہنا ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں:ROFLMAO: ۔ اور قوی امید ہے کہ تدوین کا وقت اس وقت تک گزر چکا ہوگا اچھے وقت کیطرح:laugh:
  13. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    کوئی فارم ہاؤس نہیں ہے۔ جا کر جو اپنے بارے میں بتائیں احباب کو خوشی ہوگی
  14. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    دوست تعارف کے زمرے میں ذرا آجائیں۔ اور اپنا تعارف دیں۔ تاکہ سیکھنے سکھانے کا بے قاعدہ سلسلہ شروع ہو۔ مجھے تو محمد شعیب بھائی یاد آگئے۔ ہم تو اماں ابھی ریت میں سر دیئے بیٹھے ہیں۔:laugh:کوئی انکو بھی ٹیگ کر دے اور دعائیں پائے۔:bighug:
  15. نیرنگ خیال

    شکریہ

    شکریہ
  16. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    مجھے دھمکیاں مت دیں جائیں۔ میں آپکے دھاگوں میں آنا چھوڑ دوں گا :laugh:
  17. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    میں نے اپنے میسج کی تدوین کی ہے۔ دوبارہ پڑھیئے:ROFLMAO: عربی تو ہم ضرور سیکھیں گے پر کیا نہ ہماری اردو اچھی نہیں تو لہذا زور صرف سیکھنے پر ہوگا
  18. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    اور یوں ہم نے عربی میں گنتی سیکھی۔:laugh:دوئم پہلے میں سمجھا بھائی لڑکیوں کے نام لے کر ان سے مخاطب ہیں۔ نوٹ: برادر پرسنل نہیں لینا صرف مذاق ہے
  19. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    قسم سے آپی صحیح کہہ رہا ہوں۔ اور لوگ اعوان بھائی کے خلاف رٹ بھی دائر کر دیتے کہ ہمارے ان-باکس تک رسائی ہے صاحب کو :laugh:
  20. نیرنگ خیال

    اپنے کام سے کام

    افسوس ہوا آپی مجھے تو کہ میں رہ گیا۔:cry: ورنہ کوئی انگلی تو ہماری طرف بھی اٹھتی
Top