نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الف لیلی مکمل اردو زبان میں

    واقعی ؟ میں تو الف لیلی ہی سمجھتا تھا ۔بمعنی ہزار راتیں۔:?
  2. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    --- سرسری بھائی۔ڈیپینڈ کرتا ہے کہ ڈاکٹر کونسا ہے اور ایسی گولی کونسی ہےجو ہر آدھے گھنٹےبعد کھانی پڑتی ہے۔ اور پھر کسی قابل اعتماد ڈاکٹر کا اوپینیئن لیا جائے گا ۔ پھر سوچیں گے ۔ضرورت پڑی تو پہلے ڈاکٹر کی ڈگری ( یا کسی اور خفیہ مقصد ) کو جانچا جائے گا ۔:laughing3:
  3. سید عاطف علی

    آئینہ دیکھتے ہی وہ دیوانہ ہوگیا - ریاض خیرآبادی

    بھائی فرضی لڑکے !۔یہ شعر شاعر نے اس کے لیے کہا ہے جس نے شاعرکو دیکھ کے یہ کہا ۔۔ "دیوانہ تھا ہی اور بھی دیوانہ ہوگیا" آپ کیا سمجھ گئے ؟:)
  4. سید عاطف علی

    جگر :::: کیا بتائیں، عشق ظالم کیا قیامت ڈھائے ہے -- Jigar Muradabaadi

    بہت خوب ۔۔۔ طارق شاہ صاحب۔کیا انتخآب کیا ہے ۔۔۔ذرا کہیں سے وہ بھی شیئر کیجئے گا اگر سہولت سے ہو تو۔۔۔۔ جان ہی دے دی جگر نے آج پائے یار پر عمر بھر کی ۔بے قراری ۔کو قرار آ ہی گیا
  5. سید عاطف علی

    جگر :::: کیا بتائیں، عشق ظالم کیا قیامت ڈھائے ہے -- Jigar Muradabaadi

    میرا کمال شعر۔ بس اتنا ہےاے جگر وہ مجھ پہ چھا گئے، میں زمانے پہ چھا گیا
  6. سید عاطف علی

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    شائد کو شاید لکھا جائے تو بہتر ہو شاید۔
  7. سید عاطف علی

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    "آدم زادے " کی ترکیب کچھ عجیب سا تاثر دے رہی ہے۔اسے کسی اورطرح ترتیب دے لیں ۔مثلاً۔ پیکرِ شر ہوے اِس دور کے سب آدم زاد۔ قرب سے دیکھنا ۔بھی کچھ ۔ لہجے کی ناہمواری ۔لگ رہا ہے۔اسے بھی کچھ اور طرح باندھیں۔اور شعر کا مضمون کاالٹ دیں تو اور اچھا ہو۔یعنی۔۔۔ دور سے غرق ہیں و حشت میں اگر چہ کہسار ۔۔۔...
  8. سید عاطف علی

    وقت اور اپنوں کا پتا

    ایک تلخ حقیقت کے دو رخ۔:)
  9. سید عاطف علی

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    ایک مذکر کے لیے ۔عنہ ۔۔۔ایک مؤنث کے لیے عنہا ۔۔۔۔۔۔ دو مذکر یادو مؤنث کے لئے عنہما ۔۔۔۔دو سے زیادہ مذکرنے لئے عنہم۔۔ اور دو سے زیادہ مؤنث کے لیے عنہن ّ ۔۔۔اور سب کے لیے بھی عنہم۔۔۔ کیوں کہ ہم عربی اصطلاح کے طور پر استعمال کرتے ہیں لہذا اس کے مطابق استعمال کر نا بہتر ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیجئے حضور حاضر ہے۔جان و دل سے ;)
  11. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اگر کسی کا گھر کی بنی ڈبل سپائس گرلڈ دھواں دھار فش کا موڈ ہو تو حاضر ہے۔۔۔;)
  12. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    زہے نصیب۔:welcome:۔پریکٹس کی ضرورت نہیں ۔;)
  13. سید عاطف علی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ محض عزم و ہمت اور جہدو جہدو خودداری کی علامت ہے۔اور کلام میں عموما ً زا غ و زغن اور کرگس کے خواص کے مقابل لایا گیا ہے۔ بچہ ٴ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد اے ترے شہپر پہ آساں رِفعتِ چرخِ بریں
  14. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مصالحے دار کے بعد تھوڑا سا ٹھنڈا مناسب ہو گا۔یہ میری بچیوں کا پسندیدہ گولا گنڈا ہے۔۔
  15. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آُپ کی بھابھی نے بنایا ہے۔یہ انہی کا میدان ہے۔:)
  16. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    گرلڈ چکن( تکّہ) ہے بھائی صاحب ;)۔
  17. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ ایک اور آئیٹم بھی ہے۔
  18. سید عاطف علی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میں اپنے گھر کا کھانا ساتھ لے آیا امید ہے سرسری صاحب یہاں کھانے کی اجازت دیں گے۔ اور ہاں ۔ صلائے عام ہے یاران ِ محفلیں کے لئے۔
  19. سید عاطف علی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ شعر ضلع سیالکوٹ کی سابق تحصیل شکرگڑھ کے ایک ایڈووکیٹ سید صادق حسین کا ہے۔ انکی ایک مختصر کتاب ”برگِ سبز“ 1976ءمیں شائع ہوئی تھی جس میں یہ شعر موجود ہے۔
Top