نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    ڈیبیٹ کا اس سے بھی اقرب لفظ مناقشہ ہے لیکن ذرا کم معروف ہے۔۔۔بحث کے اصلی معانی ۔crude meaning ۔۔ (ریسرچ کے ذریعے) کچھ تلاش کرنے۔۔۔ کے ہیں۔ البتہ عام اردو گفتگو میں اکثر مباحثہ ہی استعمال ہوتا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    محترم عبدالحسیب ۔۔ میرے خیال میں ایٹمولوجی وہ علم ہوتا ہے جو الفاظ کے ایک زبان سے دوسری زبان میں داخل ہونے ، وقت و ماحول کے ساتھ ساتھ اپنی لفظی ساخت اور اس کے معنوی تغیرات کے متعلقات پربحث کرتا ہے۔ یہاں موضوع ۔etymology ۔کی بجائے بہتر ہے کہ۔Terminology۔ یا۔ وضع اصطلاحات کہا جائے۔
  3. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    عمر سیف ۔ بھائی صاحب۔بچپن سے کتب خانہ سنتے پڑھتے لکھتے بولتےآئے ہیں۔ اس نئی مشق کی کیا منطق؟
  4. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    بہت بہترین۔ اسی طرح عربی میں جو لفظ ہے اس کے معنی غالباً کھٹکھٹانا ہیں۔
  5. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    ابن سعید بھائی ۔ ۔۔۔ ۔ عربی و فارسی کے اجزائے ترکیبی اردو کو وقار اور وسعت بخشنے میں تاریخی رہے ہیں ۔۔اور اردو کا صرفی نحوی ڈھانچہ انہی ستونوں پر استوار ہے اور معیاری اردو سے زیادہ کمپیٹبل ہے۔اردو زبان اسی طرح اردو زبان بالغ ہوئی ہے۔اب ترجیحات کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے۔کہ یہ یکھیں کہ کیا...
  6. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    حاسب عربی میں کیلکولیٹر کے لیے اور حاسوب کمپیوٹر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔اسے بھی اختیار کیا جاسکتا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    قیصرانی بھائی ۔ لیکن اسے متعین اور واضح کر لیا جائے تو بہتر ہو۔ ۔ مثلاً۔فیکلٹی ۔کلیہ اور دانشکدہ یا دانشگاہ کالج وغیرہ۔اس سلسلے میں غالبا ً وحیدالدین صاحب کی کتاب " وضع اصطلاحات " موجود ہے جو مفید ہو سکتی ہے۔۔
  8. سید عاطف علی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    وکی پیڈیا کی ایٹیمولوجی کے مطابق اس کا ماخذ پہلے فرنچ پھر عامی لاطینی پھر آخر میں یونانی لفظ -(cannabis).-ہے ۔ بمعنی مضبوطی سے بنا گیا کپڑا۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان میں سولر پینل مقبول ہو رہے ہیں ؛ رپورٹ

    تیوب ویل کے سائش اور پمپنگ پاور پر منحصر ہو گا۔ٹیوب کا قطر یعنی ڈایا میٹر 100 سے 200 ایم ایم۔یعنی 5 سے آٹھ ینچھ تک ہوتا ہے۔ اور اس کی پاور کتنے واٹ ہو گی ؟اور قیمت بھی ؟
  10. سید عاطف علی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے موت آتی نہیں کہیں غالب کب تک افسوس زیست کا کیجے۔۔۔ غالب
  11. سید عاطف علی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    کیوں نہیں۔اس میں بھلا کیا قباحت ؟:)
  12. سید عاطف علی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    جی ہاں ۔کیجیئے کو کیجے وزن کے لیے کیا گیا ہے۔یہ شاعری میں عام اور جائز ہے۔لیکن ایسا ہر لفظ کو نہیں کیا جاسکتا۔
  13. سید عاطف علی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    عمر سیف بھائی !آپ کے دل و دماغ میں جو ہو گا وہ فتور ہو گا فطور نہیں۔ فطور تو بریک فاسٹ کا متبادل ہو تا ہے۔جس میں شرم کی کوئی بات نہیں۔ :D
  14. سید عاطف علی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    چلیئے اس سے مطلب نکال لیجئے۔ یہ بھی وہی تخیل ہے جو اقبال نے ان الفاظ میں پیش کیا۔ ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخیء افلاک میں ہے خوار و زبوں
  15. سید عاطف علی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    اس کا مطلب یہ ہو گا جو عمر خیام نے ان الفاظ میں کہا ہے۔ نيکی و بدی کہ در نھا د بشر است شادی و غمی کہ در قضا و قدر است با چرخ مکن حوالہ کاندر ره عقل چرخ از تو هزار بار بيچاره تر است
  16. سید عاطف علی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    مفاعیلن ۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن۔۔۔۔۔۔۔ مفاعیلن مئےعشرت۔۔۔۔ کی خواہش سا۔۔۔۔قیِء گردوں۔۔۔۔ سے کیا کیجے یے بیٹھا۔۔۔۔ہے اک دو چا۔۔۔۔۔ر جامِ وا۔۔۔۔۔۔ژگوں وہ بھی
  17. سید عاطف علی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    بھئی دہن منہ اور دریدہ پھٹا ہوا۔بد کلامی تو ایک فعل کا نام ہے جو آدمی کبھی کبھی بھی کر سکتا ہے۔جب کہ منہ پھٹ ہونا کسی کی مستقل خاصیت ہو تی ہے۔یعنی ۔ضروری نہیں کہ کبھی غصّے وغیرہ کی حالت میں بدکلامی کرنے سے آدمی منہ پھٹ کہلائے۔اور یہ لغوی و لفظی متبادل بھی ہے۔۔۔آپ نے درست کہا ہے۔۔۔
  18. سید عاطف علی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    اسے اردو رواں محاورے میں منہ پھٹ کہتے ہیں جو لفظی ترجمہ بھی ہے دریدہ دہنی کا ۔۔یعنی آؤٹ سپوکن
  19. سید عاطف علی

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    قیصرانی بھائی ۔۔ میرے خیال میں ان "محترم" نے تو بھس کا ڈڈھیر لا کر رکھا تھا۔چنگاریاں تو اس کے بعد ڈالی گئیں۔:) بہر حال چنگاری ڈالنے والے اور بھڑاس نکالنے والے وہی ہیں جو سنجیدہ دلائل سے رد نہ کر پاتے۔اور صبر بھی نہیں کر پاتے (بے چارے)۔
Top