کیا زیادہ مناسب نہ ہو گا کہ اپنے مؤقف پر دلائل کے لیے متعلقہ حقائق کو استعمال کیا جائے گا ۔ بھڑاس نکالنے سے منفی تاثرجنم لیتا ہے۔ اور موقف کا ہی نہیں بلکہ شخصیت کا بودا پن ظاہر ہوتا ہے۔کچھ لحاظ قاری کا ہی کر لیا جائے۔
ایک مجرم کو جج نے ان الفاظ میں سزا سنائی۔فلاں بن فلاں کو کل صبح 4 بجے پھانسی دی جائے گی۔
یہ سن کر وہ ہنسنے لگا۔ جب ہنسی کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگا ۔میں تو اٹھتا ہی صبح 9 بجے ہوں۔
حجم کے حساب سے ترتیب شروع کرتے ہیں۔
ہاتھی۔گھوڑا۔ڈولفن۔کتا۔بلی۔سمندری گھوڑا۔چوہا۔مچھلی۔
سمندری گھوڑا ۔ہاتھی کی دم کے پاس ہے اورمچھلی ہاتھی کی سونڈ کے آخر میں ڈولفن کے پہلو میں ہے۔باقی سب تو واضح ہی ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری ۔۔ ۔۔ بھائی دھماکے سے قبل آپ نے بر وقت انشورنس کلیم کرنے کی تیاری تو نہیں کر رکھی تھی۔;)اتنا بڑا نقصان ہوا اور آپ ہنس ہنس کے جوابات دیئے جارہے ہیں اور ریکنسٹرکشن بھی زوروں پر ہے۔
احباب سے گزارش ہے کہ ذرا تحمل کے ساتھ بحث کریں اور اپنے مؤقف پر دلائل پیش کریں ۔ الطاف ۔نواز سے میرے لاکھ اختلاف ہوں مگر گنجا ۔کالا الو۔ و غیرہ کہنا کسی طرح ٹھیک نہیں۔۔۔ بلکہ اس سےتو مؤقف کمزور ،دلائل ہلکے اور الفاظ بے قیمت ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔البتہ کسی پہ کسی کے ایجنٹ ہو نے کا الزام لگا یا یا کسی...
سرسری بھائی ۔میں آپ کی بات کا عین ممکن ہونا تسلیم کرچکا ہوں اس کے لیے کسی دلیل و ثبوت کی چنداں ضرورت نہیں ۔درج بالا معانی میں نے ابھی المنجد اور المعانی میں دیکھے تھے اور من و عن شیئر کر دیے ۔
پتہ نہیں بھائی۔کبھی تحقیق کرنے کا خیا ل ہی نہیں آیا ۔شاید بچپن سے ذہن میں یہی بیٹھ گیا ہوگا۔
عربی لغت میں اس کے معانی ۔نشّہ کی کیفیت یا نشّے کے آغاز کی کیفیت کے مل رہے ہیں۔تاہم ایک معنی مہینے کی سخت طویل تاریک رات بھی ملتا ہے۔