نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    حی الوزارات میں تو کوئی سختی یا ایکٹیوٹی ابھی تک نظر نہیں آئی۔البتہ کچھ مین پاور کم نظر آرہی ہے۔
  2. سید عاطف علی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    ایک ہے تو ۔۔۔لیکن یاد نہیں کون سی ہے۔۔۔ شاید طبا طبائی والی ہے میرے پاس ڈاؤنلوڈ کی ہوئی گھر پر۔
  3. سید عاطف علی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    والد صاحب کا ایک شعر-سید خور شید علی ضیا یہ جبیں لامکاں سے ملتی ہے جب ترے آستاں سے ملتی ہے
  4. سید عاطف علی

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    یہ مشین تو بھائی۔والد۔بیٹا اور داماد وغیرسب کے لئے یکساں مفید ہے۔:LOL:
  5. سید عاطف علی

    آج کا شعر - 5

    پہلے مصرع میں تپش نہیں بلکہ تابش ہے۔تپش سے شعر کا وزن بھی ذرا درست نہیں رہتا۔
  6. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    صاحب دھاگہ نے کوئی قید نہیں لگائی تھی ۔اور یہ مواد ان کی اجازت سے شریک کیا گیا ہے جسے صاحب دھاگہ قیصرانی نے دھاگے "رونق" قرار دیا ہے۔(دیکھیئے پچھلےمراسلے)۔۔۔ویسے بھی مارننگ فراسٹ پر شروع میں رائے زنی جتنی ہو سکی ہو چکی۔
  7. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    چیتا کسی گہری سوچ میں ہے ۔ریاض زوو
  8. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    ۔ جی نہیں ۔ کےسیو ۔۔۔۔۔۔PRO TREK - CASIO ماڈل پی آر جی -130 ٹرپل سینسر ۔ آلٹی میٹر ۔بیرو میٹر ۔تھرمومیٹر ۔سولر ریچارجبل ۔ لونر اینڈ ٹائڈ انڈیکیٹرگراف۔ http://www.casio-intl.com/asia-mea/en/wat/protrek/
  9. سید عاطف علی

    تعارف مختصرتعارف

    بہت خوشی ہوئی ۔ خصوصاً اردو اور الیکٹرانکس کے حوالے سے۔
  10. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    عائشہ باجی آپ نے پرنسس اینڈ فراگ۔تو سنا ہو گا ۔۔۔ اوپر تصویری کہانی فلاور اینڈ فراگ بھی پڑھیں۔
  11. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باذوق ہو اور اس پھول کی تلاش میں آتا ہو ۔ کیوں کہ یہ بھی وہیں کھلا کر تا تھا ۔۔۔دن کے وقت بلبل کی رقابت سے خائف ہو کر۔
  12. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    an unwanted nocturnal visitor at home in PAK ایک بن بلایا مہمان جو روزانہ رات کو چلا آتا تھا۔:)
  13. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    شتر مرغ-
  14. سید عاطف علی

    ایک اور ڈرون حملہ

    ذیشان بھائی۔اس کا تو مطلب یہ ہوا کہ پاکستان میں ان طالبان سے نمٹنے کی اہلیت ہی نہیں۔تو پھر یہ مشرقی سمت کا کیا مقابلہ کرے گا ۔طالبان اور ہندوستان کیا کمپیریزن کریں ذرا۔ تمام ریسورسز کے حساب سے۔;)
  15. سید عاطف علی

    ایک اور ڈرون حملہ

    ایک سوال۔۔۔۔ کل اگر یہی ڈرون مشرقی حدود سے در اندازی کریں گے تو کیا پھربھی پاکستان اسی طرح احتجاج جاری ریکھے گا ؟یا کچھ اور طریقہ اختیار کرے گا ؟
  16. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    A Pelican feast at Riyadh Zoo
  17. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    میں نے سوچا اتنی تیز چل رہا ہے کیا پتہ چلے گا ۔:)
  18. سید عاطف علی

    مارننگ فراسٹ :)

    میں نے بدلا نہیں تھا ۔کیمرے کا ڈیفالٹ تھا۔1÷25 سیکنڈ ۔
Top