پہلے تھوڑی سی ریس پر بات ہوجائے۔ روڈ ریس کے اندر بہت سے اور زمرہ جات ہیں۔ جن میں سے اک موٹر سائیکل گرینڈ پرکس (موٹو جی-پی) کہلاتی ہے۔ اس کی اندر مزید تین درجہ جات ہیں۔ جنکو موٹو جی-پی، موٹو -2 اور موٹو-3 سے منسوب کیا جاتا ہے۔
2010 سے پہلے انکو سیدھا سیدھا 125-سی سی، 250-سی سی اور 500-سی سی کہا...