نہیں اس میں اور بھی بہت سی سائنس ہے۔ سیدھی سیدھی ریس نہیں ہے۔ راسی پہلے یاماہا پھر ہنڈا پھر یاماہا پھر ہنڈا اور آجکل ڈوکیٹی چلا رہا ہے۔ ہنڈا اور خاص طور پر یاماہا کی ٹیم کے ساتھ اس نے کافی کامیابیاں حاصل کیں تھیں۔ لیکن میکرو سیمنسولی کی موت کے بعد جو کہ پچھلے سال اسکے بائیک کے ساتھ 23 اکتوبر...