آپی اتنی سنجیدہ نصیحتیں کرتا ہوں میں۔ اب آپکو بھی مذاق لگتا وہ :cry:
میں سفر در سفر کر رہا تھا۔ یعنی کے پنجاب گردی۔ :)
آج ختم ہو ہی گئی۔ اور میں واپس دفتر :)
آلو گوشت بنایا ہے۔ پر اچھا بن گیا :)
ابھی تو میں راستوں میں بھٹک رہا ہوں۔ بہاولنگر ہوں آج۔ رات کو یہاں سے نکلوں گا۔ صبح لاہور انشاءاللہ۔ اور پھر اسلام آباد۔ دیکھو اس کو میں کب لاتا ہوں :) :) ویسے اسے روز فون پر بتا رہا ہوں کہ گھر گھر نہیں لگتا ۔ ہو ہو ہو :)