ہم ملے جلے رنگوں کے انسانوں کا گروہ ہیں۔ جو گھر سے اپنی اپنی منزل کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ کچھ خاردار راہ دیکھ کر واپس پلٹ جاتے ہیں۔ اور وقتی آرام کو آنے والے مصائب پر ترجیح دیتے ہیں۔ کچھ راستے کی مشکلات تو سہتے ہیں۔ مگر اپنے رویوں سے منزل کھو دیتے ہیں۔ اور کچھ مستقل مزاجی سے سب سہتے ہیں۔ مگر منزل...