نیرنگ خیال
لائبریرین
میرے سے کچھ کہا آپ نے
عشبہ محفل پر لاگ ان ہوتے ہوئے (میرے لیپ ٹاپ کے بٹن بھی توڑ رکھے ہیں اس نے )
آمینماشا اللہ بہت بہت پالا پالا بیتا۔۔۔ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے والدین کے لیے باعث برکت و افتخار ہو ۔بہت بہت خوشیاں اور کامیابیاں عطا ہوں ۔ جیتے رہو مسکراتے ہنساتے رہو ، والدین کی ٹھنڈک رہو (آمین ثم آمین)
ماشااللہء اتنی گولو مولو پیارا سا جنت کا پھول ہے یہ تو۔۔۔ میں تو اسے اپنے گھر لے آؤں اور کھیلتی رہوں اسکے ساتھ
ہمارے پڑوس میں بھی عبشہ جیسی بچی رہتی تھی اور جب وہ پیدا ہوئی جب سے ہمارے گھر میں زیادہ رہتی تھی اور اپنے گھر میں کم اب ان لوگوں نے گھر شفٹ کرلیا مجھے عبشہ کو دیکھ کر وہ یاد آرہی ہے، میں اور وہ بہت کھیلتے تھے
ہی ہی ہی عشبہ ہی تو نہیں تھی۔ اب میرے پاس آگئی ہے۔ہمارے پڑوس میں بھی عبشہ جیسی بچی رہتی تھی اور جب وہ پیدا ہوئی جب سے ہمارے گھر میں زیادہ رہتی تھی اور اپنے گھر میں کم اب ان لوگوں نے گھر شفٹ کرلیا مجھے عبشہ کو دیکھ کر وہ یاد آرہی ہے، میں اور وہ بہت کھیلتے تھے
ہی ہی اسکا نام تو حفصہ تھا اور کھاتی بہت تھی میرے ہاتھوں سے چیزیں لے کر کھا لیتی تھی اور میں بھی اسے کھلا دیتی تھی ہر وقت کھاتی رہتی تھیہی ہی ہی عشبہ ہی تو نہیں تھی۔ اب میرے پاس آگئی ہے۔
نہیں عشبہ نہیں کھاتی زیادہ۔ آپ کو اک آدھی چیز بھی یاد ہوگی جو بیچاری بچی نے کھا لی ہونی ہے۔ہی ہی اسکا نام تو حفصہ تھا اور کھاتی بہت تھی میرے ہاتھوں سے چیزیں لے کر کھا لیتی تھی اور میں بھی اسے کھلا دیتی تھی ہر وقت کھاتی رہتی تھی
ارے ایک دفعہ کیا ہوا میں شام میں تھکی ہوئی گھر آئی اور بھوک بھی بہت لگی تھی تو امی نے مجھے کچھ گرل چکن دی اسی وقت وہ آپی آپی کرتی آئی اور مزے سے پلیٹ اپنی طرف کرکے کھانے لگی مجھے اتنا غصہ آیا کہ یہ ہر وقت کھاتی رہتی ہے پھر بعد میں بہت ہنسی آئی۔ وہ اپنے گھر سے ناشتہ کرکے آتی اور ہمارے گھر بھی لازمی ناشتہ کرتی تھی۔۔۔ اسکی امی سے میں نے یہ بات سیکھی کہ وہ اپنے بچوں کو ہر چیز کھلاتی تھی اور انکے بچے ذرا نخرے نا کرتے اور سب کھاتے کیونکہ ان بچوں کو نخروں کا پتہ ہی نہیں تھا اس لئے سب صحت مند تھےنہیں عشبہ نہیں کھاتی زیادہ۔ آپ کو اک آدھی چیز بھی یاد ہوگی جو بیچاری بچی نے کھا لی ہونی ہے۔
یہ بات بالکل درست ہے کہ بچوں کو ہر چیز کھلانی چاہیئے۔ سوائے بینگن، بھنڈی اور کریلے کے۔ میں بھی اسی بات کا قائل ہوںارے ایک دفعہ کیا ہوا میں شام میں تھکی ہوئی گھر آئی اور بھوک بھی بہت لگی تھی تو امی نے مجھے کچھ گرل چکن دی اسی وقت وہ آپی آپی کرتی آئی اور مزے سے پلیٹ اپنی طرف کرکے کھانے لگی مجھے اتنا غصہ آیا کہ یہ ہر وقت کھاتی رہتی ہے پھر بعد میں بہت ہنسی آئی۔ وہ اپنے گھر سے ناشتہ کرکے آتی اور ہمارے گھر بھی لازمی ناشتہ کرتی تھی۔۔۔ اسکی امی سے میں نے یہ بات سیکھی کہ وہ اپنے بچوں کو ہر چیز کھلاتی تھی اور انکے بچے ذرا نخرے نا کرتے اور سب کھاتے کیونکہ ان بچوں کو نخروں کا پتہ ہی نہیں تھا اس لئے سب صحت مند تھے
کالا ٹیکہ تصاویر پر لگا دوں کیا ؟ اللہ ہر نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمینماشاء اللہ بہت ہی کیوٹ بہت ہی پیاری ،،،اس کی نظر اُتارلیں،،،کالا ٹیکہ بھی لگالیں
کریلے تو مجھے بہت اچھے لگتے ہیںیہ بات بالکل درست ہے کہ بچوں کو ہر چیز کھلانی چاہیئے۔ سوائے بینگن، بھنڈی اور کریلے کے۔ میں بھی اسی بات کا قائل ہوں
جی جی تصاویر پہ بھی لگادیں کالا ٹیکہ آمینکالا ٹیکہ تصاویر پر لگا دوں کیا ؟ اللہ ہر نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین
اللہ پاک کرم کرنے والا ہے۔جی جی تصاویر پہ بھی لگادیں کالا ٹیکہ آمین
آمیناللہ پاک نظر بد سے بچائے ۔آمین
پھپھو آپ بہت اچھے ہو۔ میرے لیئے ہمیشہ گفٹ لاتے ہو، بہت شارا شکریہپیاری پیاری چھونی عشبہ رانی کے لیئے بہت سا پیار اور دعائیں۔۔۔ ۔!!