عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے سے کچھ کہا آپ نے​
552305_226237834173787_1642446735_n.jpg
عشبہ محفل پر لاگ ان ہوتے ہوئے (میرے لیپ ٹاپ کے بٹن بھی توڑ رکھے ہیں اس نے :) )​
196434_10151445824356978_1312989810_n.jpg
 
سید زبیر

محفلین
ماشا اللہ بہت بہت پالا پالا بیتا۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے والدین کے لیے باعث برکت و افتخار ہو ۔بہت بہت خوشیاں اور کامیابیاں عطا ہوں ۔ جیتے رہو مسکراتے ہنساتے رہو ، والدین کی ٹھنڈک رہو (آمین ثم آمین)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشا اللہ بہت بہت پالا پالا بیتا۔۔۔ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے والدین کے لیے باعث برکت و افتخار ہو ۔بہت بہت خوشیاں اور کامیابیاں عطا ہوں ۔ جیتے رہو مسکراتے ہنساتے رہو ، والدین کی ٹھنڈک رہو (آمین ثم آمین)
آمین
 
ملائکہ

محفلین
ماشااللہء اتنی گولو مولو پیارا سا جنت کا پھول ہے یہ تو۔۔۔ میں تو اسے اپنے گھر لے آؤں :kissed: اور کھیلتی رہوں اسکے ساتھ:princess:
 
ملائکہ

محفلین
ہمارے پڑوس میں بھی عبشہ جیسی بچی رہتی تھی اور جب وہ پیدا ہوئی جب سے ہمارے گھر میں زیادہ رہتی تھی اور اپنے گھر میں کم اب ان لوگوں نے گھر شفٹ کرلیا مجھے عبشہ کو دیکھ کر وہ یاد آرہی ہے، میں اور وہ بہت کھیلتے تھے:cry:
 
ہی ہی ہی عشبہ ہی تو نہیں تھی۔ اب میرے پاس آگئی ہے۔ :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہی ہی اسکا نام تو حفصہ تھا اور کھاتی بہت تھی میرے ہاتھوں سے چیزیں لے کر کھا لیتی تھی :kissed: اور میں بھی اسے کھلا دیتی تھی ہر وقت کھاتی رہتی تھی:love:
نہیں عشبہ نہیں کھاتی زیادہ۔ :) :) آپ کو اک آدھی چیز بھی یاد ہوگی جو بیچاری بچی نے کھا لی ہونی ہے۔ :)
 
ملائکہ

محفلین
نہیں عشبہ نہیں کھاتی زیادہ۔ :) :) آپ کو اک آدھی چیز بھی یاد ہوگی جو بیچاری بچی نے کھا لی ہونی ہے۔ :)
ارے ایک دفعہ کیا ہوا میں شام میں تھکی ہوئی گھر آئی اور بھوک بھی بہت لگی تھی تو امی نے مجھے کچھ گرل چکن دی اسی وقت وہ آپی آپی کرتی آئی اور مزے سے پلیٹ اپنی طرف کرکے کھانے لگی مجھے اتنا غصہ آیا کہ یہ ہر وقت کھاتی رہتی ہے پھر بعد میں بہت ہنسی آئی۔ وہ اپنے گھر سے ناشتہ کرکے آتی اور ہمارے گھر بھی لازمی ناشتہ کرتی تھی۔۔۔ اسکی امی سے میں نے یہ بات سیکھی کہ وہ اپنے بچوں کو ہر چیز کھلاتی تھی اور انکے بچے ذرا نخرے نا کرتے اور سب کھاتے کیونکہ ان بچوں کو نخروں کا پتہ ہی نہیں تھا اس لئے سب صحت مند تھے:)
 
یہ بات بالکل درست ہے کہ بچوں کو ہر چیز کھلانی چاہیئے۔ سوائے بینگن، بھنڈی اور کریلے کے۔ میں بھی اسی بات کا قائل ہوں :) :)
 
Top