نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    اچھا نکتہ ہے :)
  2. قیصرانی

    نیا شادی دفتر

    یہ تو شادی دفتر پر منحصر ہے کہ کیسا میچ رکھتے ہیں
  3. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    اسے سگریٹ کی عادت نہ ڈالتے تو بہتر تھا :)
  4. قیصرانی

    نیا شادی دفتر

    میری اور ظفری کی دوسری باری آ گئی ہے :)
  5. قیصرانی

    پاکستان مونومنٹ: کچھ زاویے میری نظر سے

    جی میرے پاس یہ کیمرہ قریب ڈیڑھ سال رہا ہے اور اچھا رزلٹ ہے اس کا۔ کم از کم میں اسے کینن کی 1000 اور 1100 لائن سے بہتر سمجھتا ہوں اور پروفیشنل فوٹوگرافی کی طرف پہلا قدم بھی۔ ابھی یہ کیمرہ میرا چھوٹا بھائی استعمال کرتا ہے :)
  6. قیصرانی

    نیا شادی دفتر

    یار، اے کیتھوں کڈی اوندے او؟ ٹرالی تے نئیں سُٹا لئی؟
  7. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    اپنے گھر سے تین سو کلومیٹر دور بیٹھا تھا کہ حاضری لگانے کا اذن مل گیا :)
  8. قیصرانی

    ایک اور ڈرون حملہ

    امریکہ میں طالبان خود کش حملے نہیں کر رہا۔ امریکہ نے جنگ شروع کی اور اب اس سے جان چھڑانے کو مذاکرات کر رہا ہے۔ ہمارے ملک میں ہمارے شہریوں کو ہزاروں کی تعداد میں مارا جا رہا ہے۔ دونوں کو مکس اپ نہ کریں
  9. قیصرانی

    راڈو پراڈو لاڈو

    پہلی پوسٹ میں لکھتے لکھتے رہ گیا کہ سستی پروڈکشن نہیں بلکہ انتہائی سستی پروڈکشن :)
  10. قیصرانی

    دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر نسخہ

    آپریشن کے دو اہم رسک فیکٹر ایک تو مرد ہونا اور دوسرا ستر سال سے زیادہ کی عمر ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ شوگر، بلڈ پریشر وغیرہ بھی اہم شمار ہوتے ہیں۔ بہتر ہے کہ ڈاکٹر سے مشورہ کیجئے کہ وہ کیا بتاتے ہیں۔ فرخ بھائی اور ساجد بھائی والے نسخے عام گھریلو اشیاء پر مبنی ہیں اس لئے ان کی بات درست ہے کہ فائدہ...
  11. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    جی فرمائیے حضور :)
  12. قیصرانی

    راڈو پراڈو لاڈو

    جی میں نے عنوان تبدیل کرنے کی درخواست جمع کرا دی تھی :)
  13. قیصرانی

    راڈو پراڈو لاڈو

    دیکھتے جایئے اور---
  14. قیصرانی

    میرا یہی خیال تھا کہ کنڈل کے لئے ہی ملے گی

    میرا یہی خیال تھا کہ کنڈل کے لئے ہی ملے گی
  15. قیصرانی

    نیا شادی دفتر

    بہت شکریہ کہ حسبِ فرمائش لائے جا رہے ہیں :heehee:
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سب خیریت ہی ہے۔ گھر تو گھر ہی ہوتا ہے۔ ہاں جب ہوم سوئیٹ ہوم کہوں تو پھر جلیس ہونے کا مظاہرہ کرنا :)
  17. قیصرانی

    ایک اور ڈرون حملہ

    وجہ وہی ہے کہ خرچے امریکہ کے ہوں، ہتھیار اور تربیت بھی وہی دے اور ان کا بندہ پاکستان سے مذاکرات کرنے روانہ ہو جائے؟
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سارا دن گذار کر ابھی گھر پہنچا
  19. قیصرانی

    پاکستان مونومنٹ: کچھ زاویے میری نظر سے

    امجد بھائی نے کافی مناسب مشورہ دیا ہے۔ کیمرہ دراصل اکثر برانڈز کے ہی اچھے ہوتے ہیں۔ تاہم یہ بات اہم ہے کہ جس برانڈ کو اپنائیں، اسے جاری رکھیں۔ عام طور پر ایک ہی برانڈ کے لینز ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ دوسرا کنٹرول وغیرہ سارے ایک دوسرے سے مماثل رہتے ہیں ایک ہی برانڈ میں۔ گمان ہے کہ...
Top