جیو کے بارے میں کیا کہوں، جھوٹوں کا سردار ہے اور اس بارے میں کئی بار کہہ چکا ہوں کہ اگر ایک بندہ اپنے ملک میں اپنے ملک کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہو تو جیو والوں بالخصوص حامد میر کی نظروں میں وہ غدار بن جاتا ہے۔ تاہم اس بارے جیو خاموش ہے کہ وہ پاکستانی چینل ہوئے ہوئے انڈین ایجنٹ بنا ہے...