اس طرح کی صورتحال سے بچنے کے لئے یہ چیک کر لیں کہ آپ کی غالب آنکھ دائیں ہے کہ بائیں۔ ورنہ تصویر لینے سے پہلے اور تصویر لینے کے بعد یہ معمولی سا فرق ہمیشہ رہ جائے گا
مارننگ فراسٹ والا دھاگہ جو ہے، اس کی تصاویر اسی وقت کھینچی تھیں جب یہ تصویر لی گئی۔ کچھ آؤٹ ڈور جابز کی تکمیل کو دیکھنے جانا تھا کہ ابھی موسم کچھ بہتر ہے
اوہ، دراصل میں ٹیگ کرنے کے معاملے میں بہت سخت ہوں۔ جب تک مجھے خصوصی طور پر نہ کہا جائے، میں ٹیگ نہیں کرتا کہ مفت میں کسی کو بور کیوں کیا جائے۔ اب سے آپ سبسکرائب ہو گئے :)
زبردست۔ پیشگی مبارکباد اس گریجوائشن کی۔ ویسے گریجوائشن کر کے بھی آپ بیچلر نہیں بن سکتے :daydreaming:
یورپ میں آپ جانتے ہیں کہ میں کہاں کہاں مل سکتا ہوں :)