نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    میں نے خود تو نہیں دیکھا لیکن پڑھا تھا کہ آن ائیر یہ سب کچھ ہوا :) صلح صفائی تو ہوتی رہے گی اور ہو بھی جائے گی، لیکن یہ سوچ رکھنے والا بندہ جب کمپیئر بنا بیٹھا ہوگا تو کیسے کیسے شگوفے چھوٹتے ہوں گے؟
  2. قیصرانی

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    مجھے بڑی ہنسی آتی ہے کہ اردو محفل، نام سے واضح ہے کہ اردو کی محفل ہے، کو لوگ زبردستی کیوں اسلامی محفل بنانے پر تل جاتے ہیں، اور لوگ بھی وہ جن کا کام محض مذہب اور سیاست کے زمروں میں کاپی پیسٹ تک محدود رہ گیا ہے :)
  3. قیصرانی

    اہل علم سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں

    لطیفہ سے مراد لطیف بات ہے۔ باقی چونکہ یہ انتہائی مذہبی قسم کی کتاب ہے، اس لئے بہتر ہے کہ ہمارے کاپی پیسٹ کے ماہر اراکین میں سے کوئی ادھر تشریف لا کر معلومات میں اضافہ فرمائیں
  4. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    اس کے باوجود ذہنیت وہی رہی کہ اپنے ساتھی کمپیئر پر چلانے کے لئے آن ائیر پستول ساتھ لے گئے تھے :)
  5. قیصرانی

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    ہالووین کی ڈھیر ساری خوفناک قسم کی مبارک ہو۔ ہمارے ہاں ابھی یہ رحجان شروع ہو رہا ہے۔ بڑے شہروں میں کچھ ہلا گلا ہوتا ہے۔ ویسے ہمارے ہاں یہ Pyhäinpäivä کہلاتا ہے جو انگریزی میں آل سینٹس ڈے کے مترادف ہے
  6. قیصرانی

    کولوراڈو سکیئنگ

    ہمارے ہاں تھوک کے حساب سے پڑتی ہے اور بہت مزہ آتا ہے۔ میرا کیمرہ اپنی "گرمائی نیند" سے بیدار ہی تب ہوتا ہے جب گرمیاں ختم ہو چکی ہوں :)
  7. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    جہاں تک بات ہے پسند نا پسند کی تو لگے ہاتھوں آفتاب اقبال پر بھی تبصرہ ہو جائے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ بہنا، میں بھی ٹھیک ٹھاک :)
  9. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    فیس بک پر سکرین سائز ہی ہوتا ہے۔ اس سے بڑی ہر تصویر کو شاید ری سائز کر دیتے ہیں
  10. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    جاوید چوہدری مجھے اتنا تعلیم یافتہ نہیں لگا۔ یا کم از کم اس کا وژن زیادہ وسیع نہیں ڈاکٹر شاہد مسعود کچھ عرصہ پہلے تک کمیونسٹ یا کمیونسٹ نما رہا اور ٹی وی پر آتے ہی اس نے مذہبی نوعیت کے پروگرام شروع کر دیئے تھے جیسے قیامت کے حوالے سے پروگرام
  11. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    اگر اس تصویر پر یہ بھی کہوں کہ م ب، تو کیا یہ درست ہوگا جواب؟ :P
  12. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    فیس بک عام طور پر آپ کی تصویر کا نام اور دیگر تفاصیل جیسا کہ کس کیمرے سے لی گئی، کب لی گئی، وغیرہ ہٹا دیتا ہے۔ اسی طرح زیادہ بڑی تصویر کو ری سائز کر دیتا ہے، چاہے جس کیمرے سے بھی لی گئی ہوں
  13. قیصرانی

    یوسفی یوسفی صاحب کی کچھ تحاریر

    یہ اوپر ہو چکا :)
  14. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    اس دھاگے کے شروع کی تصاویر بھی میرے ایس تھری کی ہیں :)
  15. قیصرانی

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جب گیند یہاں ٹپا کھائے تو پھر آؤٹ ہونا ہے ورنہ بہت ماروں گا
  16. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    آپ کو پتہ ہے کہ سیٹ بیلٹ کو باندھا بھی جا سکتا ہے؟
  17. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    رات کے وقت اس طرح کی صورتحال میں تصویر کھینچتے وقت فلیش آف کر لیا کریں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟
  19. قیصرانی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    یہ ڈبہ ٹی وی کی سکرین سمجھ لیں، پھر آپ کو اس میں تصویر دکھائی دے گی
  20. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    مجھے وہ والے اینکر پسند ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں پھر طلعت حسین
Top