نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آستین کے سانپ (غدار جنگ جیو گروپ؟؟؟؟؟

    مجھے جیو کے مذموم مقاصد کے بارے کوئی غلط فہمی نہیں، لیکن اس موضوع پر اتنا زیادہ تصویری مواد کا لگنا مناسب نہیں۔ بہتر ہے کہ اسے یونی کوڈ کر دیں۔ یہ میری رائے ہے :)
  2. قیصرانی

    کبھی ان خوش پرندوں کو۔۔۔۔۔غزل برائے اصلاح

    اچھی کوشش ہے۔ تکنیکی اعتبار سے تو اساتذہ ہی کی بات مانی جائے گی۔ مجھے کافی رواں لگی یعنی نثر کے انداز میں
  3. قیصرانی

    ایک اور ڈرون حملہ

    میرا خیال ہے کہ اس دھاگے کو یہاں جمع کر دیا جائے کہ دونوں ایک ہی موضوع پر ہیں
  4. قیصرانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اللہ آپ کو نصیب کرے اور عین وقت پر بھابھی کو پتہ چل جائے
  5. قیصرانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی بسکٹ بھی چلیں گے، اگر کینڈی مل جائیں تو :)
  6. قیصرانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے کے ساتھ مگ بھی ہو تو سبحان اللہ :)
  7. قیصرانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بہت شکریہ حضور :)
  8. قیصرانی

    دیوالی مبارک :)

    دیوالی مبارک :)
  9. قیصرانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ویک اینڈ ہے جناب، کوئی جلدی نہیں۔ جب بھی ممکن ہو :)
  10. قیصرانی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے چاہیئے
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھتیجی، یو ٹو؟ :brokenheart2:
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھتیجی، لیکن مجھے منع کر دیا گیا ہے کہ اندھیرا بہت ہے، لانگ ڈرائیو پر نہ نکلوں :( محض ساڑھے چھ سو کلومیٹر جانا تھا اور ساڑھے چھ سو کلومیٹر واپسی۔ صبح چار پانچ بجے تک واپس بھی آ جاتا :(
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سفر بخیر۔ میں بھی اس وقت سفر پر ہوتا، لیکن۔۔۔ :(
  14. قیصرانی

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    ابھی سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم بی بی سی اردو خبر سے اندازہ ہوتا ہے کہ واقعی مارا گیا ہے
  15. قیصرانی

    واہ۔ جیتی رہیئے بھتیجی :)

    واہ۔ جیتی رہیئے بھتیجی :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لیں جی، میں بھی پیغام روانہ کر دوں اس لڑی میں :)
  17. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید
  18. قیصرانی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    مجھے یہی بات پسند ہے اس کی۔ باقی سب چوری چھپے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بڑے جینئس ہیں لیکن منہ سے کچھ نہیں پھوٹتے۔ کم از کم یہ اندر باہر ایک تو ہے :)
  19. قیصرانی

    نہیں، اس سے واقعی بہتر تھا کہ میں لانگ ڈرائیو پر ہی نکل جاتا :( ابھی ایک دوست کے گھر منتقلی میں...

    نہیں، اس سے واقعی بہتر تھا کہ میں لانگ ڈرائیو پر ہی نکل جاتا :( ابھی ایک دوست کے گھر منتقلی میں اس کی مدد کرنی ہے۔ پھر اس کے علاوہ اگلے ہفتے سے کچن کے فرش کی مرمت ہونی ہے، وہ سارا کچن خالی کرنا ہے۔ ننھی سی جان اور اتنے کام :(
  20. قیصرانی

    ویک اینڈ آنے سے قبل اتنے کام۔۔۔ ویک اینڈ نہ ہی آتا تو اچھا تھا :(

    ویک اینڈ آنے سے قبل اتنے کام۔۔۔ ویک اینڈ نہ ہی آتا تو اچھا تھا :(
Top