نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    گول گپے کھانا چاہیں تو بتائیے بھتیجی۔ ورنہ اس دھاگے پر چپ کر جاتے ہیں۔ ورنہ صاحبِ دھاگہ ناراض نہ ہو جائیں
  2. قیصرانی

    ملین سال ڈیٹا سٹوریج ڈسک

    عین ممکن ہے کہ آج سے دس لاکھ سال بعد اس ڈسک کو ویسے ہی پڑھا جائے جیسے آج کل تاریخ دان قدیم کتبے پڑھتے ہیں
  3. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    یہ Suunto برانڈ تو نہیں؟
  4. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    اس بات پر فتویٰ لگ جانا ہے جناب، کہ احادیث کو روایت سے جا ملایا ہے :)
  5. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    اب اس بارے انتظار کیجئے کہ راوی کوئی روایت کہے :)
  6. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    میلا پالا شا گول گپا
  7. قیصرانی

    پتہ ہی نہیں چلا کہ دفتر پہنچے پانچ گھنٹے گذر گئے۔ I love Monday :)

    پتہ ہی نہیں چلا کہ دفتر پہنچے پانچ گھنٹے گذر گئے۔ I love Monday :)
  8. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    بالکل غلط۔ جو لاڈ اٹھانے کو تیار ہو، اس سے ہی لاڈ کرتے ہیں نا :)
  9. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    تصویری اور تحریری احوال کا انتظار رہے گا :)
  10. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    خیر پوست ہاتھ سے جانے پر اتنا تو ردِعمل مناسب ہے نا؟
  11. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    وہ پوستی ہی کیا جو زبان کی بجائے ہاتھ سے مزاحمت کرے :P
  12. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    اب اس پر کیا تبصرہ کروں۔ آپ تو کوچہ آلکساں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے ادھر پیغام پر پیغام بھیجے جا رہے ہیں :)
  13. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    میں نے دراصل اس لئے پوچھا کہ مینار کی سیدھ سے کچھ اندازہ ہوا ہے کہ یہ میکرو لینز ہو سکتا ہے
  14. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    جھیل، جزیرہ، عکس اور دھند :)
  15. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    یہ بھی سیل فون سے لی گئی ایک تصویر، ڈیجیٹل زوم نے مزید کباڑا کیا ہوا ہے :)
  16. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    جی، یہی تو سارا پوائنٹ ہے نا کہ یہ پھول ہے :)
  17. قیصرانی

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    زبردست۔ لینز کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ یہ اٹھارہ ملی میٹر یا اس سے کم کا ہوگا شاید :)
  18. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    نکتہ بمعنی ڈاٹ نہیں، نکتہ بمعنی پوائنٹ سمجھئے :)
  19. قیصرانی

    مارننگ فراسٹ :)

    جی بہنا، یہی تو نکتہ ہے نا :)
  20. قیصرانی

    کوچۂ آلکساں

    ہمم
Top