میرا مسئلہ یہ تھا کہ Written ٹیسٹ میں پہلے نمبر پر تھا اور اس کے بعد جب رنگوں والی ڈسکس آئیں تو وہیں سے رنگ کوری کی وجہ سے رخصت مل گئی :( میرا ممتحن بے چارہ بہت عزت سے مجھے الگ لے گیا اور بولا کہ بیٹا کوئی سے دو امیدوار چن لو۔ پھر کہتا ہے کہ ان سے کوئی دوستی یا دشمنی تو نہیں۔ پھر اس نے میرے...