ابھی گوگل کیا ہے تو اس پر ڈاکٹر رضوی صاحب کے بلاگ اور بلاگ پر ویب سائٹ کا لنک ملا۔ وہاں ایک چیز جو مجھے کافی حیران کر گئی وہ یہ تھی کہ پتے کی پتھری نکالنے کے نسخے میں ایک جگہ ذکر ہے کہ آپ نسخے کے مطابق آدھا کپ زیتون یا تلوں کا تیل لے کر اس میں آدھا کپ لیموں کا عرق ملائیے اور پی لیجئے۔ اس سے...