نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رفیع گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی

    میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں، البتہ سیاست اور مذہب کے دھاگوں پر کم جاتا ہوں :)
  2. قیصرانی

    الاسکا اور قرب و جوار

    ہمم۔۔۔ ان تصاویر کا بھی شکریہ اور جو اب پوسٹ ہوں گی، ان کا پیشگی شکریہ۔ بائی دی وے، اگر آپ شئیر کرنا چاہیں تو اپنا روٹ بھی شئیر کر دیجئے کہ میرا بھی پروگرام ہے کسی دن بائی روڈ پورے کینیڈا کا چکر لگایا جائے ٹرانس کینیڈا ہائی وے اور پھر یوکون سے ہوتے ہوئے وائٹ ہارس سے ہوتے ہوئے فیئر بینکس تک جایا...
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سب کو وعلیکم السلام
  4. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    شکریہ بیٹا :)
  5. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    میں عینی مینی تھینکس پڑھ رہا تھا
  6. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    نیکی کرتے وقت یہ نہ دیکھا کریں کہ اس کا بدلہ کیا ملے گا۔ یہ فی سبیل اللہ ہوتا ہے :)
  7. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    There is always a first one :)
  8. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    ہو سکتا ہے کہ جرنیل کی نگرانی سادہ لباس والے کر رہے ہوں تاکہ جرنیل کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ہو سکے؟
  9. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    اس کے علاوہ آپ وہاں سے متن کاپی بھی نہیں کر سکتے :)
  10. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    یہ زور جرنیل والے حصے پر ہے کہ ریٹائرڈ والے پر؟
  11. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    طبِ معصومین
  12. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    بہت شکریہ فرحت کیانی ملتان میرا بہت بار چکر لگا، بہت بار طویل قیام بھی رہا لیکن ہمیشہ مزارات سے میری جان جاتی تھی کہ وہاں عقیدت کا انتہائی گاڑھا ماحول ہوتا تھا جس کی وجہ سے صاحبِ مزار انسان کی بجائے کوئی اور مخلوق لگتے تھے۔ آپ کی مدد سے ان مزارات کی سیر ہو رہی ہے :)
  13. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    حکیم صاحب کا کوئی نام پتہ، عین ممکن ہے کہ کسی دوسرے کو بھی فائدہ ہو جائے
  14. قیصرانی

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    شیئر کر دیجئے :)
  15. قیصرانی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    یوسف-2 بھائی، آپ کو مذہب اور سیاست کے زمروں سے باہر دیکھ کر کافی خوشگوار حیرت ہو رہی ہے کہ آپ تو کافی نائس انسان بھی ہیں :) پسِ نوشت: یہ محض مزاح کے رنگ میں لکھا گیا ہے۔ دل پر مت لیں :)
  16. قیصرانی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    فریش کو خشک کر کے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر پہلے سے پیسا ہوا ہو تو آپ کو کبھی یقین نہیں ہوگا کہ وہ ہے کیا اور کس کوالٹی کا ہے۔ تاہم معتبر پنساری ہو تو اور بات ہے
  17. قیصرانی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جہاں تک میرا خیال ہے وہ یہ ہے کہ انسولین کیا ایجاد کا مقصد شوگر کے مریضوں کو اس وقت تک زندہ اور تندرست رکھنا ہے جب تک اس مرض کا علاج نہ دریافت ہو جائے۔ یعنی انسولین مرض کو ختم نہیں صرف قابو کر رہی ہے
  18. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    چھ ٹانگوں والا شیر :laughing:
  19. قیصرانی

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    یہ جملہ واقعی انفرادیت کا شاہکار لگ رہا ہے :laughing:
  20. قیصرانی

    رفیع گھٹا ہے، باغ ہے، مہ ہے سبو ہے، جام ہے ساقی

    پہلے مصرعے سے تو مجھے اپنے کاشف عمران یاد آ گئے اچھی شیئرنگ ہے بھائی، کچھ مزید بھی ایکٹو ہوئیے۔ کوچہ آلکساں ہی ساری محفل نہیں :)
Top