نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    غرور کا سر نیچا ہوتا ہے۔ :shock: لالچ بری بلا ہے۔:mad: کتنے عرصے سے حکایتوں سے دور ہو :cautious: اور وہ جو بادشاہ صاحب نے دھوکا کیا۔o_O وہ انسانیت ہے۔ اوپر سے کبھی موٹا سپاہی بن گیا۔ تو کبھی لمبا اور خوبصورت بادشاہ۔ مزید ظلم یہ کہ جب شادی کے لیئے آیا تھا تو تب کیوں کاٹھ کا الو لگ رہا تھا۔...
  2. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    اس میں کیا سبق ہے مس حکایتی؟ o_O
  3. نیرنگ خیال

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی آدمی سے انساں تک آؤ گے تو سمجھو گے کیوں چراغوں کے نیچے روشنی نہیں ملتی
  4. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    لگتا ہے خود پر بھی اسکی حکایتیں کوئی اثر نہیں کر رہیں۔ اس لیئے اس نے یہ کام چھوڑ دیا ہے۔ :clown:
  5. نیرنگ خیال

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    بٹ جی الحمداللہ ہمارے کیفے میں خاکروب بھی وہیں بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ پر کچھ پرانے دفتروں میں یہ ذہنی اذیت سے دوچار رہا ہوں۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    انیس بھائی شہزادی بھی امیر نہ ہوتی تو کیا خواجہ سراؤں نے امیر ہونا تھا۔ :laugh: بہت ہی زبردست۔۔۔۔ مزا آگیا۔ اب ذرا اک ریمکس ہو جائے۔ :cowboy:
  7. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    :laugh::laugh: :notworthy::notworthy: حکایتی موڈ :ROFLMAO: آپ لکھیں حکایتی موڈ خودبخود بن جائے گا۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    ماشا کی کہانی (روس کی لوک کہانی)

    واہ یار لڑکپن یاد کروانے پر تلے ہوئے ہو۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    بالکل آپ کو بھی دعوت ہے۔ پہلے اس دھاگے کا نام نیا زمانہ نئی حکایتیں تھا۔ مگر کسی اور نے کچھ نہیں لکھا تو میں نے اپنے نام کروا لیا۔ قیصرانی بھائی زندہ باد اس کام کے لیئے۔ :) صد متفق :)
  10. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    آپ نے نگاہ ہی نہیں کی۔ یہ دھاگہ میں کوئی 8 کے قریب حکایتیں ہے محب بھائی۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    موبائل گیمز

    یہاں پر موبائل گیمز خاص طور پر اینڈرائڈ گیمز کے متعلق معلومات شئیر کی جائیں گی۔ اینڈرائڈ اس لیئے کہ اس غریب کے پاس اینڈرائڈ ہے۔ خیر اگر مجھے کسی گیم کے متعلق علم ہوگا کہ یہ آئی-پیڈ یا ونڈوز پر بھی موجود ہے تو اس کے متعلق بھی معلومات فراہم کر دیں جائیں گی۔:notworthy: اس کے علاوہ تمام لوگوں کو...
  12. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ زیادتی ہے۔ وہ ہمارے لیئے بھی اتنے ہی محترم ہیں۔ :unsure: ہیں!!! :eek: آپ نے بھی نہیں پڑھیں ابھی تک :cry:
  13. نیرنگ خیال

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    میں بھی اس عمل سے گزر چکا۔ اور اب ہاتھ پاؤں مارنے کو تیار ہوں۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی خبرنامہ

    فیس بک نے تو اپریل میں خریدا ہے اسے؛ 13 ملازم بھی ساتھ آئے جہیز میں۔ :) شکریہ احمد بھائی۔ اس قسم کی تحریروں میں عوامی دلچسپی کا سامان بہت کم ہوتا ہے۔ مگر معلومات ہونی چاہیئے۔ یہ کیس آجکل بڑا گرم ہے۔ اور ہمارے اکثر لوگ جو سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں۔ عمومی طور پر معاہدے کی کاپی نہیں پڑھتے اور...
  15. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی خبرنامہ

    انسٹاگرام کی ویب سائٹ پر تو لاگ-ان کیا جا سکتا ہے۔ مگر نیا اکاؤنٹ موبائل ایپلیکیشن سے ہی بنتا ہے۔ پہلے انکے ڈویلپر ربط پر جا کر موبائل کے بغیر بھی اکاؤنٹ بنایا جا سکتا تھا۔ لیکن اب اس کی روک تھام کا بھی مناسب بندوبست ہے۔ کروم کے لیئے کوئی پلگ-ان ہے شائد۔ لیکن میں نے کبھی استعمال نہیں کیا۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  17. نیرنگ خیال

    پڑھ لیا آپ نے وہ دھاگہ؟ یہ تصاویر شئیر کرنے کے لیئے اک موبائل ایپلیکیشن ہے۔ جو کہ آپ کے موبائل...

    پڑھ لیا آپ نے وہ دھاگہ؟ یہ تصاویر شئیر کرنے کے لیئے اک موبائل ایپلیکیشن ہے۔ جو کہ آپ کے موبائل سے فیسبک اور اس جیسے دوسرے سوشل نیٹ ورکس پر آپکی تصاویر اپلوڈ کرتی ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    انسٹاگرام والے تو پڑھیں۔ یہ سارے سلسلے مفید اور معلوماتی ہونگے۔ انشاءاللہ :)

    انسٹاگرام والے تو پڑھیں۔ یہ سارے سلسلے مفید اور معلوماتی ہونگے۔ انشاءاللہ :)
Top