یہ مالانا کیا چیز ہے o_O
یہ کیسی پہلی نظر ہے جو انگریزی لباس سے شروع ہو کر برقعے سکارف تک رہی۔۔۔ اتنی لمبی پہلی نظر پر معافی کی بجائے معاف کرو کی صدا بلند ہوتی ہے عام طور پر :whistle:
اس دور میں موبائل کیمروں کے رزلٹ اتنے شاندار نہیں تھے۔ بڑے سے بڑا موبائل کیمرہ بھی 3ایم-پی تک کا ہوتا تھا۔ ;) یہ تو اپنے قیصرانی بھائی کے عالی النسل کیمرے کا کمال لگتا ہے۔ :)
میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو
ہر لمحہ لا کے ساتھ ہوں تم کس کے ساتھ ہو
مجھ کو بقائے عیش ِ توہم نہیں قبول
میں تو فنا کے ساتھ ہو تم کس کے ساتھ ہو
میں ہوں بھی یا نہیں ہوں، عجب ہے مرا عذاب
ہر لمحہ یا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو
میں ہوں غبار جادہ بود و نبود کا
یعنی ہوا کے ساتھ ہوں،...
محفل میں بہترین فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والے اور لوگوں کے نشوں پر مزاح کا نشہ چڑھانے والے اپنے رانا جی کو بھی آج محفل کے نشے چڑھ گئے۔:bighug:
رانا بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
ہزارویں مراسلے کی تصویر نہیں پیش کر سکتا کہ رانا صاحب سے صبر نہیں ہوا اور انہوں نے فوراً ہی ایک پیگ اور چڑھا لیا۔ :devil: