انسٹاگرام واپس اپنی پرانی استعمال کی شرائط پر لوٹ گیا ہے۔ شدید تنقید اور بہت زیادہ صارفین کے منہ موڑ لینے کے بعد انسٹاگرام کو معاہدے میں کی گئی ترامیم پلٹنی پڑیں اور واپس پہلے سے طے شدہ معاہدے پر جانا پڑا۔ ان نئی ترامیم کی وجہ سے بہت سی مشہور شخصیات نے بھی اپنے اکاونٹس ڈیلیٹ کر دیئے تھے۔ جمعرات...