ارے نہیں یار۔۔ تم نے یادیں تازہ کر دیں ہیں۔ زبردست۔ مزا آگیا۔ اس دھاگے کو لے کر چلتے ہیں دونوں۔ (y)
میرا پسندیدہ رائڈر مک ڈوہن تھا۔ پھر بیاجی۔۔۔ ڈاکٹر تو کمال ہی خیر۔۔۔۔ جب بیاجی اور ڈاکٹر دونوں چلاتے تھے تب میں بیاجی کا فین تھا۔ پھر بیاجی کے سپر بائیک میں جانے کے بعد مجھے ڈاکٹر ہی پسند ہے۔ اور...