اگر آپ ڈرائیونگ گیمز کے شوقین ہیں تو آپ کو ہل کلائمبنگ (Hill Climb Racing) لازمی کھیل لینی چاہیئے۔ فزکس کے اصولوں کے مطابق بنی یہ گیم کافی دلچسپ اور توجہ لینی والی ہے۔ آپ نے مختلف راستوں پر گاڑی چلانی ہوتی ہے۔ جو کہ بظاہر بہت سہل نظر آتا ہے مگر اس قدر سادہ بھی نہیں۔
گیم بہت ہی سادہ سی ہے۔ صرف دو...