نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    یہ کونسا شاعر ہے فاتح بھائی :p
  2. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    بےچارہ!!:mad: نصیب اسکے کاہے کو خراب۔:eek: خود تو وہ جیئے مرے کسی کو کیا۔:clown: پر جس عورت کی زندگی خراب کی۔ اور بچوں کا بیڑا غرق کیا۔ ان کے بارے میں کل اللہ کو کیا منہ دکھائے گا۔ حقوق اللہ کی معافی شائد ملے۔ مگر حقوق العباد کی معافی نہیں ہے۔ اللہ غارت کرے ایسے لوگوں کو۔ درحقیقت یہ لوگ معاشرے...
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    میں تو کہتا ہوں کوئی بھی نئی آئینی ترمیم سے پہلے رفتار پکڑ لیں۔:whistle: بصورت دیگر آپکا خدشہ درست ہوگا کہ بہانہ مل جائے گا بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا کلیجہ کانپتا ہے آشیاں کو آشیاں کہتے ویسے نشے کے آستانوں سے لوگ دھتکارے نہیں جاتے۔:sneaky: یہ خصوصیت صرف نیکوں میں ہیں کہ وہ اک دوسرے کی تردید کرتے...
  4. نیرنگ خیال

    قائد اعظمؒ کا تصور آئین

    کوزے میں دریا بند کر دیا۔ اور کیا سننا چاہتے ہیں۔ اک حرف یا تین حرف :( کاش کاش کاش! حقیقت اس کا عکس ہوتی برعکس نہ ہوتی۔:cry:
  5. نیرنگ خیال

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    میرا ذکر تو اسلام نے بھی سالے کے ساتھ جوڑ رکھا ہے۔ سورۃ کہف میں ذوالقرنین کے بارے میں بیان ہے۔ :biggrin:
  6. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    بہت ہی بری بات۔۔:cautious: اگر یہ وہ والا نہیں تو پھر 100٪ وہی والا بہت اچھے ہوگا۔ :shock:
  7. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    ایسے لوگوں کا علاج ہے کہ پا لو لمیاں تے لا لو لتر۔۔۔ ۔مارو سو تے گنو اک ترجمہ: تمہارے لیئے ہی: ان لوگوں کی وہ چھترول ہو کہ الاماں والحفیظ۔ 100 جوتے رسید کر کے ایک گنا جائے۔ ویسے ہی وہ ویلا رہنا چاہتا ہوگا۔ اور اسی بہانے بیوی سے بھی خلاصی ہو گئی۔ ایسے لوگوں اور دم پکڑنے والے چوپایوں میں چنداں...
  8. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    پتہ نہیں کیا ہو گیا لوگوں کو۔۔۔۔۔:shock: پہلے شرجیل بھائی اور اب حضرت۔۔۔۔۔۔:unsure: یار سیدھا سیدھا کہو کہ بند کرو یہ کھیل :cry: یہ کیا طریقہ :wasntme: میں اب تھوڑی دیر بعد جواب دوں گا۔:rollingeyes:
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    رانا بھائی صرف 19مبارکبادیں اور۔۔۔۔۔:laugh: پس نوشت: اب آپکا یہ گلہ بھی دور ہو جانا چاہیئے کہ سارے ہی اُدہم ہیں۔ :biggrin:
  10. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    معاملات :) جی بالکل ایسا ہی ہے۔ مگر یہ سب منحصر ہے کہ آپ کے لیئے ضروری کیا ہے۔ اگر دین و دنیا چاہیئے تو وہ شائد نصیب سے مل جائے۔ مگر عقبی کے لیئے محنت اور عقل سے ہی کام لینا پڑے گا۔ وہاں نصیب نہیں اعمال پر بات ہوگی۔ تو کسی نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی تو اجر پائے گا۔ اور ذرہ برابر بھی برائی کی...
  11. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    حضرت علی :abt: سے کسی نے سوال کیا۔ کہ انسان کا کتنا اختیار خود پر ہے اور کتنا تقدیر پر۔ آپ نے فرمایا۔ اپنی اک ٹانگ ہوا میں معلق کرو۔ اس نے کر لی۔ آپ نے فرمایا۔ اب دوسری۔ تو اس شخص نے کہا یہ ممکن نہیں آپ نے فرمایا۔ بس اتنا ہی خود پر اختیار ہے۔ پس تحریر: میں نے یہ واقعہ ایسا سنا۔ کوئی سند نہیں...
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    بڑا جام صرف 23 مبارکبادوں کے فاصلے پر۔۔۔۔۔ :twisted: اس کے بعد آپ بھی لڑکھڑاتے ملیں گے مجھے۔ :devil3:
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    لگتا ہے رانا صاحب نے ہزار کا سنگ میل مبارکباد دے دے کر پار کرنا ہے۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    بٹ جی بہت مشکور ہوں کہ آپ نے یاد رکھا ہوا ہے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ اتنے دن کہاں غائب رہے ہیں۔ :) ارے ہم منع تھوڑی کر رہے :shock: یہ تو ہلاشیری دینے والا منع کرنا ہے۔ :bighug:
  15. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    شکر ہے میں نے اسکا حلیہ نہیں بگاڑا۔ ورنہ آپ نے کٹ لگا دینی تھی(n)
  16. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    اس کے آگے تاریخ بھی تو لکھنا تھا۔:devil:
  17. نیرنگ خیال

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    عاطف بٹ بھائی آپکو یہ تین ہزاری سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔ (y) محسن وقار علی اوئے اب تو نے اگلے تین دن کوئی مبارکباد کا دھاگہ کھولا تو میں نے تجھے بہت مارنا ہے۔ :unsure: پس تحریر: برا منانا منع ہے :bighug: زبردست کام کر رہے ہو محسن :angry:
  18. نیرنگ خیال

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    نصیب اول دوئم عقل اک حکایت سنتی جاؤ۔:p اک بیوقوف بدو اک اونٹ پر اک طرف ریت لادے اور دوسری طرف گندم کی بوری لادے جا رہا تھا۔ کہ کوئی قسمت کا مارا دانا اس سے آٹکرا۔۔۔ اب اس نے دیکھا۔ تو تعجب سے اسے دیکھا۔ ان دنوں انگلیاں دانتوں میں دبانے کا رواج نہ تھا۔ اس نے کہا۔ اے بیوقوف انسان۔ تو نے اونٹ پر یہ...
  19. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    اگر نقل نہیں کر سکتی تو دو محاورے اکھٹے بھی نہ کرو۔ اک نیا محاورہ بناؤ۔۔۔ :laugh: شاہ رخ کی یہ فلم دیکھنے کہ بعد میرے دوست نے اک تبصرہ کیا تھا جو سنہرے حروف سے لکھنے جانے کے قابل ہے۔ اور وہ یہ کہ "It is a good boring movie":laugh:
  20. نیرنگ خیال

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    شکر کریں یاد آگئی۔ ورنہ یہ تو تصویری ثبوت سے بھی منکر تھی۔ :ROFLMAO:
Top