عزیزامین ایک دفعہ پھر سے اعادہ کردیں کہ یہ دھاگا کس پیرائے کی بنیاد میں کھولا گیا تھا ۔ کیا اس سے مراد مختلف ریاستوں میں جوحقوق حاصل ہو جاتے ہیں ان کا نشر کر نا اور اس موضوع سے متصلہ امور رو رمفید معلومات سے متعلق بحث اور آراء جمع کرنا تھا ؟ یا محض محفل کے اعدادو شمار اور خوش گپیوں تک محدود تھا...