مندرجہ ذیل حب الوطنی کے جذبات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اے وہ کہ جو و ذنوب و رسوم کا پابند ہے۔
اے وہ کہ جو غیب کے رموز سے نا آشنا ہے۔
اے وہ کے جس کی گردن جکڑی ہوءی ہے۔
(اٹھ) اور اپنی نعمتوں کی کائنات کی ترف رخ کرلے۔
اوراپنے وطن اور قدیم عہد کے تذکرے میں مشغول و جا۔
علم کاخزانہ ظاہر بھی ہے اور پوشیدہ بھی۔...