نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت آداب بلال بھائی ۔ شاد و آباد رہیں صحت و عافیت کے ساتھ۔
  2. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت آداب بلال بھائی ۔ شاد و آباد رہیں صحت و عافیت کے ساتھ۔
  3. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    جسٹ آسم۔ کئی جگہ معمولی تصحیح کی گنجائش ہے۔ مگر پھر بھی آسم ۔مارویلس۔میگنی فسینٹ۔مذہلہ ۔ مدہشہ ۔قشنگ ۔ جمیل ۔خوبصورت ۔ قیصرانی بھاےئ یو روک۔ :great::zabardast1:
  4. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    "دیکھنا تقریر کی لذت "اسامہ نے کہا۔ بہت آداب ۔جناب ہم آپ کیے سامنے زانوئے تلمذ طے ایسے ہی تو کرنے نہیں بیٹھ گئے۔ یہاں ہجراں کی جگہ مہجورکا مفعول لا کر لذت کو مزید ہمہ گیر کر نے کی کوشش اور اس کے بیان کےعجز کو مضمون کرنا مقصود تھا۔
  5. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    "دیکھنا تقریر کی لذت "اسامہ نے کہا۔ بہت آداب ۔جناب ہم آپ کیے سامنے زانوئے تلمذ طے ایسے ہی تو کرنے نہیں بیٹھ گئے۔ یہاں ہجراں کی جگہ مہجورکا مفعول لا کر لذت کو مزید ہمہ گیر کر نے کی کوشش اور اس کے بیان کےعجز کو مضمون کرنا مقصود تھا۔
  6. سید عاطف علی

    مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت۔۔۔ محمد بلال اعظم

    اللہ تعالی کامل شفا دے آپ کو ۔ مجھے لگتا ہے بحر اور دریف میں ہم آہنگی نہیں اس لیے اوزان کو قابو میں رکھنے میں اکثر بندشیں کمزورہوگئیں ہیں۔ باقی غزل تو اچھی ہے۔ خدا کا الف گر نا اچھا محسوس نہیں ہو رہا۔
  7. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    قیصرانی بھائی ۔ آپ نے تو گویا ریگستان میں پھینکی گئی سوئی کو ڈھونڈ نکالا۔ جزاک اللہ۔درویش کی دعائیں اور نیک خواہشات ۔ محمد احمد بھائی ۔ آ جایئے قیصرانی بھائی کے لیے آداب بجالانے۔
  8. سید عاطف علی

    تاجکستان میں یومِ رودکی منایا گیا

    اور ایک ہم ہیں ۔ 9نومبر 15 فروری پر اقبال و غالب پر چند مضامین شائع کر کے اپنے ورثہ کے تحفظ کا دم بھرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں ۔ نہ خسرو و ولی کا کچھ پتہ نہ میر و درد نہ رؤسائے متغزلین اور شبلی حالی نذیر سرسید کا کچھ اتہ پتہ ہی نہیں۔
  9. سید عاطف علی

    تاجکستان میں یومِ رودکی منایا گیا

    بہترین ۔ ۔۔۔جیو حسان
  10. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    انیس سو اٹھاسی کی شکستہ یادوں سےکچھ مصرعے ۔اس کے بعد پھر اس عظیم نظم سے کبھی واسطہ نہ پڑا۔ شاید اللہ کے اس بندے کے لیے کچھ تحریک کا سبب بن جائیں۔اور امید بر آنے کی کوئی سبیل نکلے۔ دنیا کی جو الفت کا ہوا دل کو سہارا۔۔۔ آیا تھا کسی شہر سے اک ہنس بیچارہ کنجھن میں کلنگوں میں بھی چاہت کی مچی جنگ...
  11. سید عاطف علی

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    کوئی اللہ کا بندہ نظیر کے شاہکاروں میں سے ہنس نامہ شیئر کرے تو درویش کی دعائیں پائے۔
  12. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ایسے حکمران پاکستان کا موقف پیش کریں گے ۔ یا اپنا موقف پیش کریں گے۔
  13. سید عاطف علی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    http://newstoday.pk/2014/09/23/2013-election-record-burned-ashes/
  14. سید عاطف علی

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

    اور شاید سونے کے یہ انڈے بھی ایکسپورٹ۔۔۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شیخ و صاحب کو۔۔ یا ۔۔شیخ صاحب کو ؟
  16. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    خانقاہوں میں شیخ و ناصح کو جبہ سائی کے گر سکهاؤں کیا
  17. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    فی الحال ایس 3 ہے ۔( کمپنی کا ہدیہ:applause: )۔
  18. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم بھائی اچھی کہی ۔۔۔ جبہ سائی کے گُر۔۔۔واہ لیکن ناصحا (واعظااور ساقیا وغیرہ کا الف) حرف ِندا کے لیے مخصوص ہے۔ چنانچہ صرف مخاطب کے لیے استعمال ہو گا ۔
Top