آسی بھائی یہاں لفظ یکسرمجھے کچھ بر محل نہیں لگا۔اگر ذرا غور سے دیکھا جائے تو ان الفاظ (اور ان جیسے ) دیگر کئی الفاظ کا استعمال محاورے میں ڈھل کر مخصوص تو ہو جاتا ہے یکسر بدلتا نہیں (ہمیشہ نہیں تو اکثر) ۔اور اپنے اصلی معانی سے کسی نہ کسی طرح پیوستہ ہی رہتا ہے۔مثلاً رسالت ہو یا رسالہ ۔اصلاً...