نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اہلِ نظر کو کیا پتا قبلہ قلوب کا

    یہی تو میں نے عرض کیا کہ آپ کے "استاد" کو "آپ "کو اور ہم جیسے عام لوگوں کو اپنی رائے بنانے اور رکھنے کا حق و اختیار ہے۔ البتہ ایک بات سے اختلاف ہے کہ اگر آپ اپنے استاد کی پیروی نہیں کرتے تو آپ نے انہیں استاد بنانے اور ماننے میں غلطی کی۔:)
  2. سید عاطف علی

    اہلِ نظر کو کیا پتا قبلہ قلوب کا

    آپ اپنے استاذ صاحب کی پیروی کرتے رہیے۔آپ کے استاذ صاحب اور آپ ہمارے لیے یقینا بہت محترم ہیں۔لیکن تمام آراء کا متحد ہو جا نا بھی تو محال ہے۔ عروض اور شاعری دونوں کیکی حیثیت مسلم ہے اور اس کی بحث طویل ہو سکتی ہے ہر ایک کو اپنی رائے کا برابر حق ہے۔:)
  3. سید عاطف علی

    اہلِ نظر کو کیا پتا قبلہ قلوب کا

    عطاری صاحب کی خدمت میں اپنی رائے۔ میرے خیال میں یہاں کیونکہ اہل نظر کو اہل دل کے "تقابل" پہ لایا گیا ہے تو پھر دل کے مقابلے میں اہل نظر کو اہل ظاہر لیا جائے گا چنانچہ اس تقابل کی بنیادپر سامع و قاری پہ یہ ابلاغ گراں نہیں ہو رہا۔ صاحب دلاں کی ترکیب غلط نہیں یہ اسلوب بھی مستندا ہے اس کی مثالیں مل...
  4. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    سینکنگ :)۔سینکنا کہا جائے تو ؟
  5. سید عاطف علی

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    غالباً صاحبِ آب حیات ہی جناب غلام ھمدانی (المعروف بہ مصحفی) کی زود گوئی کے تذکرے میں فرماتے ہیں کہ موصوف مشاعرے سے قبل رات کئی (شاید آٹھ دس ) غزلیں کہہ لیتے تھے۔ ایک منتخب کر کے باقی بیچ دیتے تھے۔۔۔۔۔(واللہ اعلم)
  6. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    کچھ کوکیز۔۔۔۔چند دن پہلے" پکائے" ہوئے۔ بیکنگ کرنے کو اردو میں کیا کہنا چاہیے ؟
  7. سید عاطف علی

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    اتنا کافی نہیں ادب سے معافی مانگو عظیم۔ یہ اتنا زہریلا اندازکہاں سے سیکھاہے ۔تمہیں یہ ہرگز ہرگز شایاں نہیں۔اختلاف تو ہر جگہ ہوسکتا ہے لیکن" با ادب بانصیب "کے مصداق بنو "بے ادب بے نصیب "کے مصداق نہ بنو۔
  8. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    یہ شاید پرنٹ والا فونڈنٹ میٹیریل کہلاتا ہے۔ کهانے میں انتہائ بد مزہ لگتا هے مجهے ۔ شاید مارش میلو استعمال ہوتا هے اس میں۔
  9. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    پیدا کا عام معنی تو تولّدہونا جنم لینا ہی استعمال ہوتا ہے۔ تاہم پیدا کے معنی محض" ظاہر ہونا" بھی کثرت سے مستعمل ہیں خصوصاًاشعار میں ۔ اے انفس و آفاق میں پیدا ترے آیات۔ کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی۔ جو نظام دہر میں پیدا بھی ہے ، پنہاں بھی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    یہ کس کا کلوزپ ہے ۔ کیا اسے بوجھنا ہے ؟لزانیا ؟:)
  11. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    ایک لفظ ہے بحث۔ یہا عربی لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں" کریدنا"، "تلاش کر نا" ،" ڈھونڈنا"۔ وغیرہ جب کہ ہم عموماً اردو میں اس لفظ کو لفظی مباحثے اور بحث و تکرار ۔حیل و حجت وغیرہ کے معنی میں استعمال کرتے ہیں ۔ ذرا غور کیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ جب ہم اردو میں کوئی (مثبت اقدار پر مبنی ) بحث کر رہے...
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    بارك الله لكما و بارك عليكما و جمع بينكما فى الخير
  13. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    گھریلو پیٹزاز۔ :pizza::plate: :tongueout:
  14. سید عاطف علی

    عید الاضحی کے روز ۔۔۔میری ایک اور تازہ غزل -ماہ نے تجھ کو لب ِ بام سنبھلتے دیکھا

    خلیل بھائی ۔پھڑکتی ہے آپکی " رگِ ظرافت "تو ہو تی ہے رواں اور۔کیاکہنے۔ آپ بھی بنا اسباب ہمیں مغرور کر نے کا سامان کیے دیتے ہیں جناب۔:)
  15. سید عاطف علی

    عید الاضحی کے روز ۔۔۔میری ایک اور تازہ غزل -ماہ نے تجھ کو لب ِ بام سنبھلتے دیکھا

    ایک بار پھر نامِ خدا بلکہ ذرا اور زور و شور سے ۔ "میں کہاں اور یہ وبال کہاں" ۔ہم تو اپنی ایک غزل کو ذائقہ پیدا کر نے کےلیے ہفتوں بلکہ مہینوں پکاتے ہیں پھر بھی "کارے ندارد" ۔:)
  16. سید عاطف علی

    تبریز کے تاریخی بازار کی روزمرہ زندگی

    اچھا ۔شاید یہ اسی کی شکل ہے جسے ہم اسے انگیٹھی کہتے ہیں۔ انگاروں کو رکھنے کے لیے بنائی گئی چیز کو جوٹ جیسی فلیم یبل چیز سے سجایا جانا عجیب سا نہیں ۔؟
  17. سید عاطف علی

    تبریز کے تاریخی بازار کی روزمرہ زندگی

    مجھے مٹی کے تیل کا چولھا لگ رہا ہے۔ کانگڑی کیا ہوتی ہے ؟
  18. سید عاطف علی

    تبریز کے تاریخی بازار کی روزمرہ زندگی

    ہاتھ تاپ رہے ہیں ۔ :)
Top