نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عید الاضحی کے روز ۔۔۔میری ایک اور تازہ غزل -ماہ نے تجھ کو لب ِ بام سنبھلتے دیکھا

    نام ِ ٖ خدا۔قیصرانی بھائی۔ :eek:ایک دن اور یہ غزلیات کا اَٹّھا۔:wasntme: اللہ بخشے غلام ہمدانی(المعروف مصحفی) صاحب کے بارے میں کہیں (غالباً تذکرہ "آب ِحیات "مولفہ محمد حسین آزاد)پڑھا تھا کہ مشاعرے سے قبل رات اپنی زود گوئی کا مظاہرہ یوں فرمایا کرتے تھے کہ آتھ دس غزلیں کہہ لیتے تھے اور ان میں سے...
  2. سید عاطف علی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    رپورٹ کا بٹن بہت ہمہ گیر امکانات رکھتا ہے۔ اور سبب کےتحت متن اور مندرجات پر منحصر ہوتا ہے جو صحیح ۔غلط نظر انداز کیے جانے کے لائق یا کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔عین ممکن ہے کہ اس کا فیصلہ کوئی ایک منتظم خود کو اپنی صوابدید پہ نہ کر سکے اور مختلف منتظمین کی آراء کا محتاج محسوس کرے۔ جبکہ "غلط زمرہ "...
  3. سید عاطف علی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    قیصرانی بھائی یہاں ایک بات محسوس ہوئی۔کہ ریٹتنگ کے نظام میں" املاغلط" سے زیادہ اہمیت "زمرہ غلط " کا ہونا زیادہ اہم ہو گا ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟ مجھے خیال گزرا کہ آپ کی ناپسندیدگی کی ریٹنگ کی وجہ وڈیو کی ناپسندیدگی نہیں بلکہ زمرہ کی نشاشدہی کا مقصود ہو نا تھی۔
  4. سید عاطف علی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ۔۔۔ یا۔فعولن۔یا ۔فاعلات مفعول مفاعیل مفاعیل فاعلن ۔۔۔یا۔فعولن۔یا ۔فاعلات عظیم۔یہ دو بحریں عموماً خلط ہو جاتی ہیں ۔ان میں ذرا زیادہ احتیاط کر لیا کرو۔ہمارے خلیل بھائی نے بر محل نظر ڈالی ہے اور صائب مشورے دیے ہیں ۔ ۔۔
  5. سید عاطف علی

    اونچے پہاڑوں، ٹیلوں پر سائیکل چلانا!

    ویسے بلا مبالغہ میری تو ہتھیلیوںپر پسینہ آجاتا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    بسیار درود و تشکّر عزیزی۔اللہ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    وایّاک ۔یااخی محمد شعیب الصارم۔ یعطیک اللہُ العافیۃَ۔جزاک اللہ
  8. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    دلِ صد چاک ہے گلِ خنداں شادی و غم جہاں میں توام ہے۔۔۔خواجہ میر درد
  9. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح "وہ اپنے پاس بُلائے تو کوئی بات بنے"

    اس مصرع کا وزن الفاظ کی ترتیب درست نہ ہونے سے بگڑ رہا ہے۔مصرع دوبارہ کہا جائے تو اچھا ہے۔ زبان و بیان میں ذرا کسر ہے۔ آگ میں جھلسنا کے بجائے آگ سے جھلسنا بہتر ہے۔ لفظ صوت کو مرکب شکل میں استعمال کیا جائےتو فٹ لگے گی۔ فقرے کی شکل کے رواں نہیں لگتی۔۔ ۔ ہاتھ لگا نا بھی شائستہ نہیں لگا ۔ہاتھ...
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    اللہ یبارک فیک یا اخی الکریم
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    بہت شکریہ لئیق بھائی ۔:)
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    بہت شکریہ و آداب وارث بھائی۔
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    بہت بہت شکریہ کاشفی بھیا۔:)
Top