ارے یار لوگو ادھر مفتا چل رہا ہے۔۔۔ رکنا ذرا میں اپنے کچھ احباب بھی بلا لوں۔ انکو بتانا نہ کہ آج مفت ہے۔ میں کہوں گا کہ میری طرف سے ہے۔ اور کل ان سے پی لوں گا۔ :)
مقدس
نیلم
محمداحمد
آجاؤ بئی اگر کافی پینی ہے۔ بعد میں تقاضا نہ کرنا مجھ سے :p
ارے بئی دیکھو میری کافی میں چینی نہ ڈالنا۔۔۔ (y)