نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویب سائٹ تو اچھی لگ رہی ہے۔ تو پھر اندراج کر لیتے ہیں اسکا :) ٹھیک ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ آپ یوں سر بزم ہم پر الزام دھر دیں :p مگر تجھ سے رنجیدہ خاطر ہے سودا اسے ترے کوچےمیں کم دیکھتے ہیں
  2. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہائے سدا بہار کلام۔۔۔ کیا بات ہے اسکی ادہم ادہم کبھی بیٹھے سب میں جو رُوبرو تو اشارتوں ہی سے گفتگو وہ بیان شوق کا بَرملا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو افف کیا کیا یاد کروا رہے ہیں۔۔۔۔ وہ نئے گِلے وہ شکا یتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں وہ ہر ایک بات پہ رُوٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہائے اللہ...
  3. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بالکل گڑیا جلدی سے آجاؤ ورنہ یہ شاعر میرا کباڑہ کر دیں گے تب تک :)
  4. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    منے دیکھ تیری غیر حاضری میں لوگ شاعری سے دل بہلا رہے ہیں۔ اور تیری آمد پر۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    کیا ہے کہ عقل مہین ہے اور دماغ چربیلا۔۔۔ تو سمجھ آتے آتے ہی آئے گی۔ :ڈی ویسے بات کے پردے والی...

    کیا ہے کہ عقل مہین ہے اور دماغ چربیلا۔۔۔ تو سمجھ آتے آتے ہی آئے گی۔ :ڈی ویسے بات کے پردے والی حقیقت سے خوب آشنا ہیں ہم :)
  6. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بات اسکی ہو تو پھر سخن آرائیاں بھی ہوں :)
  7. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا کیا نگاہ یار میں تاثیر ہوگئی بجلی کبھی بنی کبھی شمشیر ہوگئی بگڑی تو آبنی دل عاشق کی جان پر دل میں اتر گئی تو نگاہ تیر ہوگئی شعر کو تیر سمجھ بیٹھے یا پتھر کہ دل کو شیشہ کہنا تو شاعروں کی پرانی رمز ہے ۔۔۔ :) میں نے سوچا کہ اس گپ شپ کی تو اب ضرورت پڑا ہی کرے گی تو اسے بھی زندہ کر لیا جائے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    ارے نہیں جناب۔۔۔ آپ نام لیجیئے۔ ہم تو کسی کو بھی نشانہ بنا سکتے۔۔۔ نیلم بھی ہم سے تنگ ہے۔ :)

    ارے نہیں جناب۔۔۔ آپ نام لیجیئے۔ ہم تو کسی کو بھی نشانہ بنا سکتے۔۔۔ نیلم بھی ہم سے تنگ ہے۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    لیکن اظہار کر کے ایسا غائب ہوا کہ بس پلٹ کر نہیں دیکھا۔ :) خیر دن رہے وہ نہیں تو جانے والے یہ بھی نہیں :ROFLMAO:
  10. نیرنگ خیال

    احمد بھائی۔۔۔ رائی کا پہاڑ بنانا تو فن ہے۔۔۔ لگے ہاتھوں سیکھ لیتے ہیں

    احمد بھائی۔۔۔ رائی کا پہاڑ بنانا تو فن ہے۔۔۔ لگے ہاتھوں سیکھ لیتے ہیں
  11. نیرنگ خیال

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    اک ہمارے دوست اور محترم یہاں اک زبان سکھا رہے تھے۔ پتہ نہیں کیوں خیال ہوگئے وہ سارے سلسلے :)
  12. نیرنگ خیال

    چلو ٹھیک ہے پھر۔۔۔ ورنہ میں تو بقول احمد بھائی قلم کو دھار لگا رہا تھا :ڈی

    چلو ٹھیک ہے پھر۔۔۔ ورنہ میں تو بقول احمد بھائی قلم کو دھار لگا رہا تھا :ڈی
  13. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے روٹھ گئے دن بہار کے پائتھون والوں کدھر چلے گئے ہو۔۔۔۔ کوئی خیر خبر
  14. نیرنگ خیال

    ہیں!!! یہاں کیا ہو رہا۔۔۔ کون کس کو تنگ کر رہا۔۔۔ مجھے بتایا جائے تاکہ اس پر حکایت لکھی جائے :ڈی

    ہیں!!! یہاں کیا ہو رہا۔۔۔ کون کس کو تنگ کر رہا۔۔۔ مجھے بتایا جائے تاکہ اس پر حکایت لکھی جائے :ڈی
  15. نیرنگ خیال

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    قیصرانی بھائی والی روداد میں ہیں تصاویر سر :)
  16. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    شکریہ میں امید ہے اس ہفتے موذی کو کافی وقت دے پاؤں گا اگر جمعہ کو لاہور نہ چلا گیا :) تو سوالات آتے رہیں گے :)
  17. نیرنگ خیال

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    طائرانہ نگاہ اور خاص کر معلومات کے لیئے اکسیر ہوتی ہے۔ ;)
  18. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    ڈکشنری میں موجود قدریں دیکھنے کے لیئے کیا طریقہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اس پر تلاش کا عمل بھی کر سکتے ہیں؟ کیوں کہ ظاہر ہے کہ تین یا چار قدروں کے لیئے تو کوئی بھی موذی میں لغت نہ بنائے گا۔ پس نوشت: مجھے آئٹمز والا فنکشن مل گیا ہے۔ مگر اسکو صعودی یا نزولی ترتیب دینے کا عمل ہو سکتا ہے؟
Top