بہت شکریہ نایاب بھائی کہ روداد آپ کی طرف سے بھی پاس ہوگئی :)
فہیم بھائی کدھر قیصرانی بھائی جیسا کہنہ مشق استاد اور کدھر ہم جیسے نہلے۔ خوشی ہوئی کہ باعث لطف بنی یہ روداد۔۔۔۔ :)
آپکو تو پتہ کہ دیسی بندے ہیں ہم۔۔۔ اور قیصرانی بھائی تو فل ٹائم انگریزی ماحول۔۔۔ :)