نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    وال پینٹنگز

    سنائیپر گیمز کا کون کون شوقین ہے جناب کا ہیلمٹ سامنے پڑا بھی ہے :) کپڑوں کی الماری بھی آگئی۔ یہ تو میں نے اب دیکھا :)
  2. نیرنگ خیال

    وال پینٹنگز

    یہ کوئی دنیا بھر سے وال پینٹنگز نہیں جمع کر رہا۔ یہ تو لاہور کے اس فلیٹ کی دیواروں کی تصاویر ہیں جہاں آجکل چھوٹا بھائی اپنے دوستوں کے ہمراہ قیام پذیر ہے۔ اور کبھی ہم رہائش پذیر ہوا کرتے تھے۔ ان لڑکوں نے اپنی پسند کی گیمز اور اقوال سے سارے فلیٹ کی دیواروں کو چمکا رکھا ہے۔ بہت ہی خوبصورت انداز میں...
  3. نیرنگ خیال

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    جب کہیں۔۔۔ بنا لیتے ہیں پروگرام :)
  4. نیرنگ خیال

    فیض ربا سچیا تُوں تے آکھیا سی

    پسندیدگیِ انتخاب کے لیئے مشکور ہوں۔ اور سر نے مہر بھی لگا دی ہے کہ میں نے ٹھیک لکھا ہے :)
  5. نیرنگ خیال

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:
  6. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    :) :) :)
  7. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    عشو نے کیا کہنا ہے پھپھو کو۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    سر اس کے کناروں پر پیچ لگے ہیں جو بالکل نٹ کی صورت پیوست ہوجاتے ہیں۔ گانٹھ نہیں دینی پڑتی :)
  9. نیرنگ خیال

    احمد مشتاق چاند بھی نکلا، ستارے بھی برابر نکلے ۔۔۔۔ احمد مشتاق

    کل ہی جن کو تری پلکوں پہ کہیں دیکھا تھا رات اسی طرح کے تارے مری چھت پر نکلے واہ لاجواب انتخاب۔۔ بہت عمدہ
  10. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    جی ضرور احمد بھائی۔۔ یہ آخری دو تصاویر چھوڑ کر میں نے جو بھی کام شئیر کیا ہے۔ میرے گھر والوں کا کیا ہوا ہے :)
  11. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    عشبہ کی پہلی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کا دوست ہی اسکے لیئے ہاتھی دانت کی بنی ہوئی مالا لایا۔ اس مالا کو رنگ نہیں کیا گیا۔ اور یہ ہاتھی دانت اپنے اصل رنگ میں ہی پرو دیا گیا ہے
  12. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    مگرمچھ کی کھال کی بنی شطرنج۔ چھوٹے بھائی کے لیئے اسکا اک دوست نیروبی سے لایا ہے۔ اس شطرنج کی اک خاص بات اور کہ یہ بھی ہاتھ سے تیار کی گئی ہے۔ ڈیرے پر بیٹھے چارپائی پر ہی تصویر کھینچ لی میں نے۔ یہ چارپائی بھی ہاتھ سے بنی ہے :p
  13. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    جب سلی تھی تب تو اتنی تنگ نہیں تھی میرے۔۔ اب البتہ تھوڑی سی تنگ ضرور ہوگئی ہے۔ مگر صرف کندھوں سے :) شکریہ ملائکہ :)
  14. نیرنگ خیال

    محبت اور عشق میں فرق

    زبیر بھائی اصل میں جٹ سمجھا ہے کہ ہمارے بھی اسکی عمر میں اس کے والے ہی کرتوت تھے :evil:
  15. نیرنگ خیال

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    یعنی آپ نے بھی حکایتی کو پتھر قرار دے دیا :eek:
  16. نیرنگ خیال

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    یہ ان کی خود ساختہ ٹولی ہے۔۔۔ آپکو پتہ ہے ازل سے بےایمان لوگ نیک لوگوں کے مخالف رہے ہیں :)
  17. نیرنگ خیال

    محبت اور عشق میں فرق

    نایاب بھائی آپکی محبت آڑے آگئی۔۔۔ ورنہ اس مراسلے پر تو کوئی دس بارہ کراس بنتے ہیں۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    نیلم کی دوستی میں۔ آپ سے دشمنی کے متحمل بھلا ہم کب ہوسکتے ہیں :notworthy:
  19. نیرنگ خیال

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    ہم بھی کریں گے کچھ نہ کچھ کبھی نہ کبھی :D
  20. نیرنگ خیال

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    میں نے تو تمہیں نہیں بدلنے دینا ٹائٹل ۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
Top