لیں جی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے شعر عرض ہے کہ
آج بھی یاد ہے اظہار محبت کا وہ پل
کہ میری بات کی لکنت پر وہ ہنستا جاتا
اور اک اور بھی سنیئے
دور بیٹھا غبارِ میر اس سے
عشق بن یہ ادب نہیں آتا
اور اسی دن پر غالباً داغ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ہوگا
راہ میں ٹوکا تو جھنجلا کر بولے
دور ہو کمبخت یہ...