جٹا پر میں تو پینڈو ہوں۔ اور یہ ہے بھی پینڈوؤں سے متعلق۔۔۔ :)
میرا ارادہ بھی تھا کہ ٹنل فارمنگ کی جائے۔ اور کافی معلومات جمع کیں تھی اس سلسلے میں۔ مگر نامساعد حالات اور کم وسائل کی بنیاد پر یہ کام نہ کر پایا۔ :) اسکے بہت سے فوائد ہیں۔ اس پر مجھے یاد کرائیں۔ اک تفصیلی مضموں لکھ کر اس دھاگے میں...