کیسی ہی ایسی کہانیاں گردوپیش میں بکھری ہوئی ہیں۔ غم گساروں کے کان پر ایسی سرگوشیاں اب اثر نہیں کرتی۔ بےحسی اور نفسانفسی نے کچھ ایسے جکڑ لیا ہے۔ کہ فریادی کی پکار اب کان سے ٹکرا کر یوں لوٹ جاتی ہے۔ جیسے وادیوں میں گونج لوٹ آتی ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ ڈیرہ غازی خان۔۔۔ ایسی مثالوں کے لیئے دور جانا ضروری...