نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عینی تم نے شاعری شروع کر دی۔۔۔ مجھے تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔ یہ کیوں کیا۔۔۔ :ڈی

    عینی تم نے شاعری شروع کر دی۔۔۔ مجھے تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔ یہ کیوں کیا۔۔۔ :ڈی
  2. نیرنگ خیال

    میرا ذاتی خیال ہے کہ پھر اس زمرے میں صرف سامعین کو ہی شاعری آتی ہوگی۔ اور ہماری شاعری سے سماع...

    میرا ذاتی خیال ہے کہ پھر اس زمرے میں صرف سامعین کو ہی شاعری آتی ہوگی۔ اور ہماری شاعری سے سماع خراشی ہوگی :ڈی
  3. نیرنگ خیال

    دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔۔۔ :) واہ اور کیا غضب ہے کہ ہم سن رہے ہیں۔ :)

    دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔۔۔ :) واہ اور کیا غضب ہے کہ ہم سن رہے ہیں۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا احمد بھائی سہواً غلطی ہوگئی۔ دانستگی کو غائب سمجھیئے۔ :) ویسے پھر بھی میں استادی والے...

    ہاہاہاہا احمد بھائی سہواً غلطی ہوگئی۔ دانستگی کو غائب سمجھیئے۔ :) ویسے پھر بھی میں استادی والے بیان پر قائم ہوں۔۔۔ ہاں مانو دیکھ لو۔۔ یہ احمد بھائی کہیں بھی نہیں آتے۔۔۔ بس پڑھتے رہتے ہیں۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    حکایت رومی

    بالکل گڑیا یہ تو عورتوں میں عام سا نام ہے بہاولپور و ملتان کے علاقوں میں۔۔۔ :) بازار میں یہ آم کس نام سے ملتا ہے معلوم نہیں۔ کیوں کہ میں نے یہ قسم ڈہرکی اور صادق آباد کے پاس ہی دیکھی ہے۔ شائد ابھی کم پیمانے پر تجربات جاری ہوں۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    میں نے کسی کو استادی کی مسند پر نہیں بٹھایا۔۔ :) یہ الزام آپ اپنے سر ہی رکھیئے۔۔ ہاہاہا منے کو...

    میں نے کسی کو استادی کی مسند پر نہیں بٹھایا۔۔ :) یہ الزام آپ اپنے سر ہی رکھیئے۔۔ ہاہاہا منے کو دل سے خوش آمدید۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    مانو یہ جو احمد بھائی ہیں نا۔۔۔ یہ بہت ہی چالاک ہیں۔۔ شاعری بھی کرتے ہیں۔ اور خود کو گپ شپ کے...

    مانو یہ جو احمد بھائی ہیں نا۔۔۔ یہ بہت ہی چالاک ہیں۔۔ شاعری بھی کرتے ہیں۔ اور خود کو گپ شپ کے دھاگوں کا بھی بتاتے ہیں۔ حالانکہ آپ نے کبھی انکو گپ شپ کے دھاگوں میں نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    مانو تمہارے Concept ٹھیک نہیں۔۔ مجھے بتاؤ کہ ذہانت کا نکما پن سے کیا تعلق ہے۔۔ وہ آدمی جو ذہین...

    مانو تمہارے Concept ٹھیک نہیں۔۔ مجھے بتاؤ کہ ذہانت کا نکما پن سے کیا تعلق ہے۔۔ وہ آدمی جو ذہین ہو نکما کیوں نہیں ہو سکتا۔۔۔ ہاہاہاہا
  9. نیرنگ خیال

    ارے مانو ڈرنے کا نہیں۔۔۔ ہم اپنا شاعری کا زمرہ ہی الگ کر لیتے ہیں۔۔ احمد بھائی بھی موجود ہیں۔...

    ارے مانو ڈرنے کا نہیں۔۔۔ ہم اپنا شاعری کا زمرہ ہی الگ کر لیتے ہیں۔۔ احمد بھائی بھی موجود ہیں۔ شاعر بھی اپنا۔۔ خوب ادہم مچائیں گے۔۔ فکر ناٹ۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    ڈھونڈو کے اگر ملکوں ملکوں۔۔۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم :) :)

    ڈھونڈو کے اگر ملکوں ملکوں۔۔۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم :) :)
  11. نیرنگ خیال

    خبردار اگر نکمی بننے کی کوشش کی۔ محفل میں یہ لفظ صرف مقدس کے لیئے ہے۔ ہاہاہاہا

    خبردار اگر نکمی بننے کی کوشش کی۔ محفل میں یہ لفظ صرف مقدس کے لیئے ہے۔ ہاہاہاہا
  12. نیرنگ خیال

    ہیں۔۔!!! اس سے لائق کیسے ثابت ہوگیا میں۔۔۔ :)

    ہیں۔۔!!! اس سے لائق کیسے ثابت ہوگیا میں۔۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    چلو شکر ہے کہ یہ خیالی بات ہے۔۔ ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو بتاؤں کہ دیکھو یہ میرے پاس...

    چلو شکر ہے کہ یہ خیالی بات ہے۔۔ ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو بتاؤں کہ دیکھو یہ میرے پاس انگلش سمجھنے کی سند ہے۔۔ ہاہاہاہا
  14. نیرنگ خیال

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    اس طرح تو ہم موضوع سے ہٹ جائیں گے۔:shock: تو چلتے ہیں واپس۔۔۔:p ہاں بئی جلدی سے بتاؤ کہ یہ جو فارسی کا تڑکہ لگایا ہے۔۔:rolleyes: اسکا مطلب کیا ہے؟:unsure: وگرنہ میں نے اور مانو نے یہاں احتجاج کے بینر اٹھا لینے ہیں۔۔:cautious: پھر کوئی گلہ نہ کرے :evil:
  15. نیرنگ خیال

    اوہ۔۔۔۔ اک الزام کم تھا جو اچھی اردو کا الزام بھی لگا دیا مانو۔۔۔ کتنی غلط بات ہے۔۔ :)

    اوہ۔۔۔۔ اک الزام کم تھا جو اچھی اردو کا الزام بھی لگا دیا مانو۔۔۔ کتنی غلط بات ہے۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    میر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر

    بہت خوبصورت انتخاب :) ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھ دل بھی کیا لق و دق جنگل ہے
  17. نیرنگ خیال

    تیز بارش، ٹھنڈی ہوا۔۔۔ کتنا خوبصورت موسم ہے۔۔ :)

    تیز بارش، ٹھنڈی ہوا۔۔۔ کتنا خوبصورت موسم ہے۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    ارے آپ کو کس نے کہا کہ مجھے اتنا آتا ہے۔۔۔ بالکل غلط بتایا ہے آپکو کسی نے :)

    ارے آپ کو کس نے کہا کہ مجھے اتنا آتا ہے۔۔۔ بالکل غلط بتایا ہے آپکو کسی نے :)
  19. نیرنگ خیال

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    حالانکہ آجکل جس پارٹی کے ساتھ بھی پیپلز آرہا ہے۔۔ وہ تو بس،۔۔۔۔۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    اوئے اتنی انگریزی مانو۔۔۔ اب اسکا ترجمہ بھی کر دو۔۔۔ :(

    اوئے اتنی انگریزی مانو۔۔۔ اب اسکا ترجمہ بھی کر دو۔۔۔ :(
Top