ہاہاہاہا احمد بھائی سہواً غلطی ہوگئی۔ دانستگی کو غائب سمجھیئے۔ :) ویسے پھر بھی میں استادی والے بیان پر قائم ہوں۔۔۔
ہاں مانو دیکھ لو۔۔ یہ احمد بھائی کہیں بھی نہیں آتے۔۔۔ بس پڑھتے رہتے ہیں۔ :)
بالکل گڑیا یہ تو عورتوں میں عام سا نام ہے بہاولپور و ملتان کے علاقوں میں۔۔۔ :) بازار میں یہ آم کس نام سے ملتا ہے معلوم نہیں۔ کیوں کہ میں نے یہ قسم ڈہرکی اور صادق آباد کے پاس ہی دیکھی ہے۔ شائد ابھی کم پیمانے پر تجربات جاری ہوں۔ :)
مانو یہ جو احمد بھائی ہیں نا۔۔۔ یہ بہت ہی چالاک ہیں۔۔ شاعری بھی کرتے ہیں۔ اور خود کو گپ شپ کے دھاگوں کا بھی بتاتے ہیں۔ حالانکہ آپ نے کبھی انکو گپ شپ کے دھاگوں میں نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔ :)
اس طرح تو ہم موضوع سے ہٹ جائیں گے۔:shock: تو چلتے ہیں واپس۔۔۔:p ہاں بئی جلدی سے بتاؤ کہ یہ جو فارسی کا تڑکہ لگایا ہے۔۔:rolleyes: اسکا مطلب کیا ہے؟:unsure: وگرنہ میں نے اور مانو نے یہاں احتجاج کے بینر اٹھا لینے ہیں۔۔:cautious: پھر کوئی گلہ نہ کرے :evil: