یہ کیا مقولہ ہے بھائی کہ جو درخت پر ہوگا وہ امبی ہوگا۔۔۔ :eek:
ٹپکے کے آم آپ نے نہیں کھائے۔:cautious: جو آم باغ کے مالک نے اپنے استعمال کے لیئے رکھنے ہوتے ہیں۔ وہ درختوں پر ہی چھوڑ دیئے جاتے ہیں۔ :) اور ایسا بھی نہیں کہ بالکل کچی امبیاں ہی توڑ کر منڈی میں پہنچا دی جاتی ہیں۔ ہر قسم کے آم کے لیئے...